?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی کیمپ نہیں ہے، ہم عالمی میڈیا اور مبصرین کو دعوت دیتے ہیں آکر خود حقیقت دیکھیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا، ایل او سی پر جھڑپوں میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔
وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے دفاع کا حق ہے، بھارت نے پہلگام واقعے کے کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
روس کے خلاف مقدمہ چلانے کی مخالفانہ تجویز پر ماسکو کا شدید ردعمل
?️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کے نمائندوں میں سے ایک نے یورپی
ستمبر
نئےقرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
?️ 10 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے ساتھ نئےقرض پروگرام پر مذاکرات کے
مئی
روس کے خلاف پابندیوں میں توسیع
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر کے دفتر نے جو بائیڈن کے
دسمبر
جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کا سیاسی مستقبل
?️ 28 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے سیاسی مستقبل کے بارے میں بات
نومبر
اسرائیلی قیدیوں کا تابوت 7 اکتوبر کی شکست کی نشانی
?️ 21 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیلی مصنف ایلون عیدان نے عبرانی اخبار Haaretz کے اداریے میں
فروری
سعودی عرب میں قید حماس رہنما کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا
?️ 26 مارچ 2021غزہ (سچ خبریں) سعودی عرب میں بغیر کسی جرم کے قید حماس
مارچ
ایران اور حزب اللہ کے خلاف صیہونی فوجی اہلکار کا فخر
?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں: صیہونی فوجی اہلکار نے ایران اور حزب اللہ کے خلاف معاندانہ
دسمبر
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس
?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بار بار بے
جولائی