?️
سبی(سچ خبریں)بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکہ ،پولیس کے مطابق دھماکہ سبی کے علاقے جیل روڈ پر ہوا جس میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ زخمی ہونے والے افراد میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو سیل کردیا اور جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا جس کے بعد دھماکے کی نوعیت کا پتا لگ سکے گا۔
ایم ایس ڈاکٹر سرور ہاشمی کا کہنا ہےکہ دھماکے کے 28 زخمی سبی ڈسٹرکٹ اسپتال لائے گئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔
دھماکے کے 28 زخمی سبی ڈسٹرکٹ اسپتال لائے گئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، پولیس کے مطابق دھماکہ حبیب چوک کے قریب ہوا جس میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو سیل کردیا اور جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا جس کے بعد دھماکے کی نوعیت کا پتا لگ سکے گا۔
دوسری جانب صوبائی وزیر احسان شاہ کا کہنا ہےکہ دھماکے کے بعد سبی اور کوئٹہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
امریکہ کے ہاتھوں بحیرہ احمر میں ماحولیاتی سانحہ
?️ 20 اپریل 2025 سچ خبریں:یمن کی وزارت زراعت نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ
اپریل
حکومت کا ہر شہری کو بیمہ پالیسی کی سہولت دینے کا فیصلہ
?️ 7 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ہر شہری کو بیمہ پالیسی حاصل
جنوری
دنیا کی نسبت پاکستان میں مہنگائی کم ہے: فواد چوہدری
?️ 2 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ
جنوری
ٹرمپ کے منصوبے پر حماس کے ردعمل پر یمن کا ردعمل
?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن
اکتوبر
روس بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے: جرمنی
?️ 24 جون 2022سچ خبریں: برلن میں جمعہ کی ریلی سے قبل جرمن وزیر
جون
ملک میں ’سلیکشن پروسس‘ روک کر الیکشن پروسس شروع کیا جانا چاہیے، فواد چوہدری
?️ 10 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے
دسمبر
سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 فون متعارف کروا دیا
?️ 10 فروری 2022بیجنگ (سچ خبریں) اسمارٹ فون کی معروف کمپنی سام سنگ نے نئے
فروری
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا رات گئے مظفرآباد ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ
?️ 26 ستمبر 2022مظفرآباد: (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا رات
ستمبر