بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکہ

?️

سبی(سچ خبریں)بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکہ ،پولیس کے مطابق دھماکہ سبی کے علاقے جیل روڈ پر ہوا جس میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔دھماکا انتہائی زوردار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ زخمی ہونے والے افراد میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو سیل کردیا اور جائے وقوعہ پر  بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا جس کے بعد دھماکے کی نوعیت کا پتا لگ سکے گا۔

ایم ایس ڈاکٹر سرور ہاشمی کا کہنا ہےکہ دھماکے کے 28 زخمی سبی ڈسٹرکٹ اسپتال لائے گئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔

دھماکے کے 28 زخمی سبی ڈسٹرکٹ اسپتال لائے گئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، پولیس  کے مطابق دھماکہ حبیب چوک کے قریب ہوا جس میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو سیل کردیا اور جائے وقوعہ پر  بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا جس کے بعد دھماکے کی نوعیت کا پتا لگ سکے گا۔

دوسری جانب صوبائی  وزیر احسان شاہ کا کہنا ہےکہ دھماکے کے بعد سبی اور کوئٹہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

مشہور خبریں۔

بائیڈن کا صیہونیوں اور یوکرین کے لیے نیا تحفہ

?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ جو بائیڈن امریکی

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کا ملوث ہونا پاکستانی کیلئے ’حیران کن نہیں‘، سیکرٹری خارجہ

?️ 20 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا ہے کہ

کورونا کی وجہ سے ملک بھر کے 24 اضلاع میں تعلیمی بند رکھنے کا اعلان

?️ 10 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)  این سی او سی نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پر فواد چوہدری کا رد عمل سامنے آگیا

?️ 1 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

جنین پر صیہونیوں کے حملے کے ساتھ مزاحمت کا مسلح تصادم

?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارے کے شہر جنین پر عارضی

مشرق وسطیٰ کے بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

?️ 25 اکتوبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے اس بات

شامی سرزمین پر اسرائیلی توپ خانے کا حملہ

?️ 1 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کی فوج نے توپ خانے سے فائرنگ کرتے

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اسرائیل مخالف مظاہروں کا اعلان

?️ 21 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں سیاسی اور عوامی گروہوں کی  طرف سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے