بلوچستان میں ٹورازم کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ سرفراز بگٹی

?️

کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹورازم کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان گرینڈ ٹورازم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ فیسٹیول کے انعقاد پر بلوچستان کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ کامیاب پروگرام کے انعقاد پر کلچر ڈیپارٹمنٹ، پارلیمانی سیکرٹری زرین خان مگسی، سیکرٹری ثقافت کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ فیسٹیول میں بلوچستان کا پازیٹو امیج پورے پاکستان کے لوگوں کو دکھایا گیا، فیسٹیول میں ہماری تاریخ اور کلچر کو بہتر طور پر اجاگر کیا گیا۔

میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں، بلوچستان کے ساحل، پہاڑ ٹورازم سائٹس اور مہمان نوازی آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

روسی حملے میں کیف تباہ

?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: یوکرین کے مقامی حکام کے مطابق، روس کے ڈرونز اور میزائلوں

2022 فلسطینیوں کے لیے سب سے خونی سال

?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں:    2022 فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں اور صہیونیوں

مصر کے چرچ میں خوفناک آتشزدگی؛41 افراد ہلاک

?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:مصری سکیورٹی ذرائع نے اس ملک کے ایک چرچ میں آگ

40 سال کی اسیری کے بعد معمر ترین فلسطینی قیدی کی رہائی

?️ 5 جنوری 2023سچ خبریں:     فلسطینی قیدی کریم یونس کو صیہونی حکومت کی جیلوں

ٹرمپ ہوئے بائیڈن پرچراغپا؟

?️ 15 جون 2023سچ خبریں:سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات خفیہ دستاویزات کے معاملے

طوفان الاقصی کے 230ویں دن غزہ میں کیا ہوا

?️ 25 مئی 2024سچ خبریں:  غزہ میں طوفان الاقصی کی جنگ کے 230ویں دن مزاحمتی

یوکرین نے کریمیا پر حملہ کیا تو قیامت ہو گی: ماسکو

?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں:   روسی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری مدودوف نے

ہم پہلے وینزویلا پھر ارجنٹائن بنے والے ہیں:ترک اقتصادی تجزیہ کار

?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:ترک اقتصادی تجزیہ کار کا خیال ہے کہ اس ملک کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے