?️
لاہور (سچ خبریں) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کے کارناموں کے چرچے عالمی میڈیا پر ہورہے ہیں۔
وزیر اطلا عات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عالمی جریدے کی بشری ٰبی بی سے متعلق رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بشری بی بی کے بارے میں رپورٹ 100فیصد درست ہے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بعد بشری بی بی کے کارناموں کے چرچے عالمی میڈیا پر ہورہے ہیں، 4 سال تک بانی پی ٹی آئی کو بیوقوف بنایا جاتا رہا۔
وزیر اطلا عات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ تبدیلی اور کرپشن کے خاتمے کے دعویدار سے حلال کرپشن کروائی گئی، جادو ٹونے سے جعلی پیر خانے چلتے ہیں ملک اور معیشت نہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کیا صیہونی غزہ میں زمینی حملہ کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں؟صیہونی تجزیہ نگار کا اظہارخیال
?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں: اردن کے عسکری تجزیہ کار فائز الدویری نے تل ابیب
نومبر
مقبوضہ فلسطین کے النقب شہر راکٹ حملہ
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے جمعرات کی شام کو اطلاع دی کہ ایک
اپریل
شام میں ترکی اور اسرائیلی حکومت کو درپیش منظرنامے
?️ 9 اپریل 2025سچ خبریں: 8 دسمبر 2024 کو شام میں بشار الاسد کی حکومت کے
اپریل
الاقصیٰ طوفان نے ثابت کر دیا کہ اسرائیل کو تباہ کیا جا سکتا ہے: حزب اللہ
?️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے الاقصی طوفان آپریشن کی برسی
اکتوبر
21 اپریل کے ضمنی الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی کا بازار گرم ہے، عمر ایوب
?️ 16 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے
اپریل
امریکا سے اچھے تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ غلط چیز میں بھی اس کا ساتھ دیں، اسحاق ڈار
?️ 27 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے
جون
یمن صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار
?️ 1 دسمبر 2023سچ خبریں:یمن کی مسلح فوج نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے
دسمبر
ایف پی سی سی آئی نے کے الیکٹرک کی فروخت روکنے کے لئے وزیراعظم سے اپیل کر دی
?️ 26 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) ایف پی سی سی آئی نے وزیراعظم عمران خان
مئی