بجلی کی قیمت میں 5روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں)بجلی صارفین کے لئے  بری خبر  ہے جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرپڑ سکتا ہے۔ بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے اضافے کا امکان ہے، نیپرا سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر آج سماعت کرے گی درخواست اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے اضافے کی درخواست پرسماعت آج ہوگی، چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں عوامی سماعت کی جائے گی۔درخواست اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دی گئی ، سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےاضافےکی درخواست دی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ اکتوبرمیں11ارب 29کروڑیونٹ بجلی پیداہوئی، اکتوبرمیں10ارب98کروڑیونٹ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کوفروخت ہوئی۔سی پی پی اے نے کہا کہ اکتوبرمیں ڈیزل سے25روپے22پیسےفی یونٹ اور فرنس آئل سے22روپے21پیسےفی یونٹ بجلی پیداکی گئی۔

درخواست میں کہا گیا کہ پانی سے بجلی پیداوار 23.26 فیصد اور کوئلے سے 16.69 فیصد ، فرنس آئل سے 10.88اورڈیزل سے پیداوار0.51 فیصد رہی۔اضافے کی درخواست کےالیکٹرک کےسواتمام بجلی تقسیم کارکمپنیوں کیلئےہے ، نیپرا سے منظوری کی صورت میں صارفین پر61 ارب کا بوجھ منتقل ہوگا۔

یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ٹیرف میں 1روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری ‏دی تھی۔اضافےکے بعد بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت15.36روپے ہو گئی تھی ، تاہم ماہانہ200 یونٹ تک استعمال ‏کرنے والوں پراضافہ لاگونہیں ہوگا۔

مشہور خبریں۔

صیہونی عہدیدار ٹرمپ کے پیغام سے حیران

?️ 12 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی ٹیلی ویژن نے رپورٹ دی ہے کہ ٹرمپ کے

امریکہ میں جمہوریت خطرے میں

?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک جانے

یمن اور موریتانی میں غزہ کے حق میں بڑے مظاہرے

?️ 24 اگست 2025یمن اور موریتانی میں غزہ کے حق میں بڑے مظاہرے مغرب، یمن

بارزانی نے تمام فریقوں سے تحمل اور قومی بات چیت کا مطالبہ کیا

?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:    عراق کے کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی نے

اقوام متحدہ کی گولان پر شام کی خودمختاری پر تاکید

?️ 17 دسمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد میں ایک بار

غزہ جنگ میں امریکہ کی ایک چھت اور دو ہوا

?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:الاقصی طوفان آپریشن کو اس طرح سے ڈیزائن اور نافذ کیا

متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر امریکا نے اہم قدم اٹھا لیا

?️ 10 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کا بائیکاٹ

کشمیری ہر قیمت پر حق خودارادیت حاصل کریں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس

?️ 25 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے