?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر اختیار ولی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو چند روز میں ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔
وزیراعظم کے مشیر اختیار ولی نے کہا بانی پی ٹی آئی کا سرکاری یا پرائیویٹ ہسپتال میں چیک اپ کرایا جائے گا، بانی پی ٹی آئی ڈیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے ڈیل کیلئے تین آپشن رکھے ہیں۔
وفاقی ورزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے ڈاکٹرز کو علیمہ خان نے چیک اپ کی اجازت نہیں دی، ہم بانی پی ٹی آئی کے ڈاکٹرز کا دو گھنٹے انتظار کرتے رہے لیکن وہ نہیں آئے۔
طارق فضل چودھری نے مزید کہا کہ پندرہ فیصد بینائی رہنے کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ
?️ 14 اگست 2026سچ خبریں:برطانوی میری ٹائم ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے
اگست
ملک بھر میں مزید 118 مریض کورونا سے جنگ ہار گئے
?️ 31 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر کا قہر
اگست
مقبوضہ فلسطین کے علاقے کرمیٹ کے بجلی کے بنیادی ڈھانچے میں ہفتوں سے خلل
?️ 2 نومبر 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے کرمٹ علاقے
نومبر
شہباز شریف اور صدر یو اے ای کا ٹیلیفونک رابطہ، جنگ بندی مفاہمت کا خیر مقدم
?️ 14 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے
مئی
تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر: ٹرمپ جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا؛ اسرائیل نے امریکہ کو تنازع میں ڈال دیا
?️ 20 اپریل 2026 سچ خبریں: تل ابیب یونیورسٹی میں امریکن اسٹڈیز پروگرام کے سربراہ
اپریل
اسلامی جہاد: وٹ کوف کا موقف صیہونی حکومت کے اہداف کے عین مطابق ہے
?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا کہ امریکی ایلچی کے
جولائی
ہم یمنیوں کی استقامت کی تعریف کرتے ہیں: لبنانی وزیر
?️ 2 جولائی 2022سچ خبریں: لبنان کے سابق وزیر اطلاعات جارج قرداحی نے اپنے ایک
جولائی
آئی ایم ایف کے اثرات کے باعث اسٹیک ہولڈرز کو صارفین کیلئے بجٹ غیر سازگار ہونے کی توقع
?️ 9 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) 38 فیصد افراط زر اور غیر یقینی شرح تبادلہ
جون