?️
کراچی (سچ خبریں) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ایم ایل ون کا جون 2026 میں کراچی کینٹ سے افتتاح کریں گے۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی ) کے دورے پر پہنچے۔ جہاں چیئرمین کے پی ٹی نے حنیف عباسی کا خیرمقدم کیا۔ چیئرمین کے پی ٹی نے حنیف عباسی کو بریفنگ بھی دی۔
اس موقع پر حنیف عباسی نے کہا کہ ایم ایل ون پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جون 2026 میں ایم ایل ون کا کراچی کینٹ اسٹیشن سے افتتاح کریں گے۔
واضح رہے کہ ایم ایل ون پاکستان ریلوے کا سب سے اہم اور مرکزی ریلوے ٹریک ہے جو کراچی سے پشاور تک جائے گا۔ یہ لائن پاکستان کے سب سے بڑے شہروں کو آپس میں جوڑے گی۔ یہ منصوبہ تجارتی، اقتصادی، اور سفری لحاظ سے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
ایم ایل ون پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن اور جدید کاری کا ایک بڑا منصوبہ ہے۔ جو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ ہے۔


مشہور خبریں۔
ادارے 110 فیصد ساتھ ہیں یہ میری اسیسمنٹ نہیں انفارمیشن ہے:شیخ رشید
?️ 3 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ
اپریل
کیا اٹلی بھی صیہونیوں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے؟
?️ 21 جنوری 2024سچ خبریں: اٹلی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کے ملک
جنوری
ہمیں لاکھوں افغان خواتین اور لڑکیوں کے بارے میں گہری تشویش ہے: ریڈ کراس
?️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں: افغان خواتین کے اعلیٰ تعلیم اور ملکی اور غیر
دسمبر
سعودی پاکستان معاہدہ امریکہ اور اسرائیل کے لیے پیغام
?️ 19 ستمبر 2025سچ خبریں: سعودی عرب اور پاکستان نے ایک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط
ستمبر
بینیٹ کی کابینہ ایرانیوں کے خلاف بزدل ہے: نیتن یاہو
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں: نیتن یاہو نے Knesset میں Likud پارٹی کے اجلاس
مارچ
عبرانی میڈیا: جولانی سعودی عرب میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
?️ 13 مئی 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے ابو محمد گولانی کی ابراہیمی
مئی
درجنوں صیہونی آبادکاروں کا مسجد الاقصی پر حملہ
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:درجنوں صیہونی آبادکاروں نے آج اتوار کو مسجد الاقصی پر حملہ
فروری
اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کو ملتوی کرنے کی وجہ کیا ہے؟
?️ 14 فروری 2025 سچ خبریں: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے
فروری