?️
شرجیل میمن (سچ خبریں) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ایشین ٹائیگر کا خواب کسی اور کا تھا لیکن ایشین ٹائیگر ہم ہیں، بھارتی اپنی شکلیں چھپا کر گھوم رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کو گرین انرجی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، چاہتے ہیں نئی گاڑیاں اور موٹر سائیکل الیکٹرک ہوں، سستا سفر ہوگا، ماحول بہتر ہوگا اور آلودگی سے بچیں گے۔
ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت کراچی میں 50 مقامات پر الیکٹرک چارجنگ سٹیشن بنائے گی، الیکٹرک وہیکل کمپنیاں کراچی میں پلانٹ لگانے آرہی ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ کراچی میں الیکٹرک گاڑیاں بنیں گی، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ہوگی، ملک میں روزگار آئے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نبی کریمﷺ کی سیرت اخلاقی معیار کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے: وزیراعظم
?️ 8 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے
نومبر
روس: ہم نے طویل عرصے سے فلسطینیوں کے حقوق کو تسلیم کیا ہے
?️ 23 ستمبر 2025سچ خبریں: روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ
ستمبر
یورپی یونین کی اسرائیل کے لئے بھرپور حمایت
?️ 16 اکتوبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین کے سربراہوں نے اتوار کو مقبوضہ علاقوں میں ہونے
اکتوبر
صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی:حماس
?️ 13 دسمبر 2022سچ خبریں:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے پیر کی شب اس
دسمبر
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی ڈی این اے سے شناخت کی کوشش کر رہے ہیں، دفتر خارجہ
?️ 22 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) دفتر خارجہ کی ترجمان نے یونان کے ساحل کے
جون
کون ہو سکتا ہے امریکی صدر؟ ایک سروے
?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: سی این این کی جانب سے کیے گئے فوری سروے
ستمبر
میدان جنگ میں کسی خیال کو تباہ نہیں کیا جاسکتا
?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بدھ کی شام کہا کہ
دسمبر
سعودی عرب میں گرفتاریوں کی نئی لہر
?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:سعودی اپوزیشن ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کی
جولائی