ایشین ٹائیگر کا خواب کسی اور کا تھا لیکن ایشین ٹائیگر ہم ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

?️

شرجیل میمن (سچ خبریں) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ایشین ٹائیگر کا خواب کسی اور کا تھا لیکن ایشین ٹائیگر ہم ہیں، بھارتی اپنی شکلیں چھپا کر گھوم رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کو گرین انرجی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، چاہتے ہیں نئی گاڑیاں اور موٹر سائیکل الیکٹرک ہوں، سستا سفر ہوگا، ماحول بہتر ہوگا اور آلودگی سے بچیں گے۔

ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت کراچی میں 50 مقامات پر الیکٹرک چارجنگ سٹیشن بنائے گی، الیکٹرک وہیکل کمپنیاں کراچی میں پلانٹ لگانے آرہی ہیں۔

سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ کراچی میں الیکٹرک گاڑیاں بنیں گی، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ہوگی، ملک میں روزگار آئے گا۔

مشہور خبریں۔

خوراک کے عالمی بحران کی وجہ مغربی ممالک ہیں:روس

?️ 30 جون 2022روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے زور دے کر کہا کہ عالمی

 قطر کی شاہی سخاوت؛امریکہ کو 400 ملین ڈالر کا بوئنگ طیارہ بطور تحفہ!

?️ 13 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی حکومت نے قطر کے شاہی خاندان کی جانب سے

مقبوضہ شام کے جولان میں اسرائیل کا فیصلہ کالعدم ہے: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

?️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں:  قرارداد کے حق میں 94 ممالک نے ووٹ دیا، صیہونی

ہم ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہیں:پوپ فرانسس

?️ 14 فروری 2023سچ خبریں:کیتھولک دنیا کے رہنما نے ایک تقریر میں اعلان کیا کہ

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادی پسند تنظیموں پر پابندی کی مذمت

?️ 17 مارچ 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

سعودی عرب کو اچانک ایران سے دوستی کا خیال کیسے آگیا؟؟؟

?️ 2 مئی 2021(سچ خبریں) کچھ ہی دن پہلے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل آئین اور قانون کے مطابق ہے، سپریم کورٹ میں حکومتی جواب

?️ 17 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز

چور، کرپٹ شخص کی ’تاج پوشی‘ کیلئے تمام قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں، شیخ رشید

?️ 31 دسمبر 2023راولپنڈی: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیر داخلہ شیخ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے