?️
چاغی(سچ خبریں) چاغی عوام کیلئے پاک ایران کے ایک نئے راستے راجئے گیٹ کھول دیا گیا جو ایک تاریخی اقدام ہے ایسے گیٹ کے کھولنے سے عوام الناس کو کاروبار کے حوالے سے کافی فائدہ ہوگا مقامی افرار کی محرمیوں اور انکی دکھ کو دیکھ کرگیٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ایسے اقدام ہمیں ہر وقت کرنا چاہیے عوام کا کاروبار باڈر سے وابستہ ہے عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے ڈپٹی کمشنر چاغی منصور احمد بلوچ برگیڈیئر کمانڈنٹ ایف سی سیکٹر نارتھ اور ونگ کمانڈر کی اس تاریخی اقدام کے موقع پر گفتگو اس موقع پر خان پینل کے رہنما خان آصف خان سنجرانی ,میر اسفندر یار خان یار محمد محمد زئی ،راجئے کے سربراہ شاہ سوار خان یار محمد زئی ،میجر رسالداراکبر خان سنجرانی تحصیلدار نوکنڈ ی قاضی پرویز، بعپ پارٹی کے ضلعی صدر میر اسفند یارخان یارمحمدزئی و علاقائی معتبرین موجود تھے۔
واضح رہے وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی بھی یہی سوچ اور انکی اولین ترجیح تھی کہ بارڈر میں مقامی افراد کو روزگار ملے اور انہوں نے اسمبلی کے فورم پر بھی کہا کہ مجھے باڈرز پر رہنے والوں کیلئے احساس ہے انکی جو محرمیاں ہے روزگار کے حوالے سے انشاء اللہ حل کرکے انکو روزگار سے ہمکنار کرینگے،اور چیئرمین سینیٹ آف پاکستان حاجی محمد صادق خان سنجرانی نے بھی اس حوالے سے ایرانی سفیر کو آگاہ کیا اور انہوں نے راستے کھلوانے کا یقین دہانی کرائی تاکہ دونوں جانب مقامی افراد روزگار کرسکے اور ساتھ میں کور کمانڈر آئی جی ایف سی ساؤتھ کمانڈنٹ سیکٹر نارتھ کمانڈنٹ تفتان رائفلز ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ڈپٹی کمشنر چاغی منصور احمد بلوچ کی بھی انتھک کوششوں سے آج اس تاریخ اقدام کا افتتاح ہوا چاغی کے عوام نے اس تاریخی اقدام کو سہراہا گیا اور امید ظاہر کی کہ انشاء اللہ اس اقدام سے مزید بھی فیڈرل گورنمنٹ صوبائی حکومت ایڈمنسٹریشن و دیگر ادارے عوام الناس کیلیے ایسے اقدام اٹھاتے رہیں گے آخر میں خان پینل کے سربراہ خان محمد آصف خان سنجرانی میر اسفندیارخان یار محمد زئی نے سیکٹر کمانڈر ،وزیر اعلی بلوچستان، سینٹ چیئرمین ودیگر تمام اعلی حکام کے پاک ایران راجئے پوائنٹس کو کھولنے پر انکی آنتھک کوششوں کو سراہا گیا اور شکریہ ادا کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں راجئے اور گوالشتاب کے قبائلی عمائدین بھی موجود تھے۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات کی تازہ ترین صورتحال
?️ 3 فروری 2024سچ خبریں:ایک امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل سے
فروری
پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری
?️ 8 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری
جولائی
نیتن یاہو کی فوری برطرفی کی وجوہات
?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں:بنجمن نیتن یاہو کا اپنی بستیوں سے بے گھر ہونے والے
نومبر
واشنگٹن میں روس کے سفیر نے امریکی تشویش کی وجہ بتائی
?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں: امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے کہا کہ یوکرین
مارچ
ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا آپریشن مکمل طور پر بند
?️ 1 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا آپریشن
اگست
کیا ٹرمپ امریکہ کو خانہ جنگی میں گھسیٹیں گے؟
?️ 13 اگست 2022سچ خبریں: فلوریڈا میں ٹرمپ کی حویلی پر ایف بی آئی
اگست
آٹے اور روٹی کی نئی قیمت مقرر کردی ،اضافہ ہرگز برداشت نہیں۔ عظمی بخاری
?️ 4 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ
ستمبر
روس اور ایران کے تعلقات گہرے ہو رہے ہیں: امریکہ
?️ 7 فروری 2023سچ خبریں:امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے کوآرڈینیٹر جان کربی نے پیر
فروری