?️
کوئٹہ (سچ خبریں) ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 33ویں روز بھی جاری رہا۔
حکام کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج 40 افراد وطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے اب تک مجموعی طور پر 2755 افراد پاکستان پہنچے ہیں۔
تفتان بارڈر کے ذریعے 33 دنوں کے دوران مجموعی طور پر 4 ہزار 77 افراد واپس پہنچے ہیں، 28 فروری سے اب تک گبد ریمدان اور تفتان بارڈر کے ذریعے 6832 افراد وطن واپس پہنچے۔
حکام کے مطابق وطن واپس پہنچنے والوں میں سی مین، زائرین، مزدور، پاکستانی طلباء، بزنس مین اور ایران کے رہائشی شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم
?️ 24 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
دسمبر
ہڈیوں میں نئے خلیے کی دریافت سے استخوانی علاج کی راہ میں آسانی
?️ 1 مارچ 2021سڈنی {سچ خبریں} آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز کے ماہرین نے
مارچ
فلسطینی عوام کا حق خود ارادیت ناقابل تردید ہے:عدالتی اعلامیہ
?️ 30 مئی 2025سچ خبریں:غزہ ٹریبونل کے شرکاء نے بوسنیا کے دارالحکومت سارایوو میں فلسطینی
مئی
وفاقی وزیر توانائی نے اگلے ماہ سے بجلی بلوں میں ریلیف کا عندیہ دے دیا
?️ 7 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے عندیہ دیا
اکتوبر
صنعا پر سعودی جنگجوؤں کے وحشیانہ حملے
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں: سعودی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمنی دارالحکومت صنعا کو
فروری
یمنی کب تک فلسیطنیوں کا ساتھ دے سکتے ہیں؟
?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں: یمنی مزاحمتی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسے
جنوری
آرمی چیف، ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات تک رسائی کی تحقیقات کا حکم
?️ 7 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے
اپریل
متحدہ عرب امارات کے واشنگٹن کے مدار سے نکلنے کا مطلب
?️ 5 جون 2023سچ خبریں:امریکی بحری اتحاد سے امارات کا نکل جانا پہلی نظر میں
جون