اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے مشاورت مکمل، حتمی فیصلہ کل تک ہونے کا امکان

سپریم کورٹ کے فیصلے سے پی ٹی آئی کو کیا فائدہ ہوگا؟

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے حوالے سے اہم پبشرفت سامنے آئی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل مکمل کر لیا ہے۔ نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کی تقرری سے متعلق اسکروٹنی کی گئی، سیکرٹری قومی اسمبلی اور اسپیشل سیکرٹری لاء نے مشاورتی عمل میں شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے تصدیقی عمل کا بھی جائزہ لیا گیا، تقرری کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج یا کل تک کر لیا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کو حزب اللہ کا فیصلہ کن جواب ایک اعزاز ہے: عرب نیشنل کانفرنس

?️ 9 اگست 2021سچ خبریں:عرب نیشنل کانفرنس کے سکریٹری جنرل نے حزب اللہ تحریک کے

کوئی صیہونی عہدیدار وزیر جنگ بننے کو تیار نہیں؛ وجہ؟

?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی کنیسٹ کے

جولانی کا شام میں مسلح گروپوں کو ختم کرنے کا منصوبہ

?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں: تحریر الشام کا رہنما ابو محمد الجولانی نے شام کی صورتحال

کارائیب میں حملے کے بعد زندہ بچ جانے والوں پر بھی امریکی فورسز کی فائرنگ

?️ 29 نومبر 2025 کارائیب میں حملے کے بعد زندہ بچ جانے والوں پر بھی

14 اسلامی اور عرب ممالک کی جانب سے امریکی سفیر کے بیانات کی مذمت 

?️ 22 فروری 2026 سچ خبریں:چودہ اسلامی اور عرب ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے

یمن میں واشنگٹن،ریاض اور تل ابیب کے لیے بدترین صورتحال

?️ 10 نومبر 2021سچ خبریں : ماہرین کا خیال ہے کہ زیادہ تر مغربی اور

غزہ کی یہ حالت کیوں ہے؟عالمی چرچ کونسل کی زبانی

?️ 12 جون 2024سچ خبریں: عالمی چرچ کونسل نے غزہ میں امن کی بحالی اور

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، اعلی افسران کے شفاف احتساب کا عمل شروع

?️ 27 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے