?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بانی سے ملاقات نہیں ہو رہی تو پی ٹی آئی توہینِ عدالت کی درخواست دائر کیوں نہیں کرتی؟ آج پولیس نے غلط روکا ہے تو پی ٹی آئی کل عدالت میں درخواست دائر کرے۔
تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ جیل حکام کہتے ہیں کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی ملاقات کے لیے عدالتی احکامات کے مطابق ہر سہولت دینے کے لیے تیار ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ ہائی کورٹ میں درخواست دینے پر بانیٔ پی ٹی آئی کومتعدد سہولتیں ملیں، پی ٹی آئی کو کوئی مشکلات ہیں تو آئیں بتائیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ نے یہ بھی کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزاؤں کے خلاف اپیل کا حق حاصل ہے، ہم نے بھی سزاؤں کے خلاف اپیلیں کیں اور ریلیف ملا۔
مشہور خبریں۔
جنگ کے آغاز سے اب تک 80,000 اسرائیلی فوجی زخمی
?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: صہیونی حکومت کے میڈیا نے ان فوجیوں کے حوالے سے نئے
اگست
پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے قومی ایئرلائن کی تنظیم نو، نجکاری کی منظوری دیدی
?️ 26 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے
مارچ
برطانوی بادشاہ کے مجسمے پر حملہ کرنے پر چار شہریوں کی گرفتاری
?️ 25 اکتوبر 2022سچ خبریں:لندن کے ایک عجائب گھر میں انگلینڈ کے بادشاہ کے مجسمے
اکتوبر
فرانس کے متعدد پیٹرول پمپوں میں ایندھن کی کمی
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:مغربی ذرائع ابلاغ نے فرانس کے بہت سے پیٹرول پمپوں میں
اکتوبر
پاکستان کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں طالبانی ہلاک
?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: پاکستانی اخبار ڈان نیوز نے اپنے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے
دسمبر
اٹلی حکومت نے کیا کم آمدنی والے شہریوں کا منی پلان منسوخ
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:جرمنی کے این ٹی وی کے مطابق اٹلی حکومت نے ملک
مئی
اسلامی ممالک غزہ کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ
نومبر
انفینکس نے ہاٹ سیریز کا سستا فون پیش کردیا
?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی انفینکس نے اپنی معروف
اکتوبر