?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ آئی ایم ایف رپورٹ میں کارٹلنگ کا ذکر ہوا، ہم ان کو توڑنا چاہتے ہیں، پاکستان کے کارٹل کو ہم ایکسپوز کرنا چاہتے ہیں۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ 13 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوا ہے، تحریک انصاف کی بائیکاٹ والی منطق سمجھ سے باہر ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ جب تحریک انصاف جیتے تو الیکشن تب ٹھیک ہوتا ہے؟ ہماری الیکشن کی ایسی تاریخ ہے کہ کوئی شکست تسلیم نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف رپورٹ تو ہم نے خود شائع کی، یہ عجیب بات ہے یہ کہنا کہ آئی ایم ایف نے ہمیں چارج شیٹ کیا ہے، ریفارم ایجنڈے کے تحت رپورٹ کو شائع کیا گیا ہے، ریفارم ایجنڈے کو لے کر ہم آگے چل رہے ہیں۔
مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اگر ہم رپورٹ شائع کر دیں تو کہتے ہیں آئی ایم ایف کا پریشر ہے، حکومت نےاتفاق رائے سے رپورٹ پبلش کی ہے، رپورٹ میں پی ٹی آئی کی پرانی شوگر مافیا کا بھی ریفرنس ہے۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل کا دفاعی نظام کیسے مفلوج ہوا؟ / صہیونی رژیم کے خلاف وسیع سائبر حملے کی تفصیلات
?️ 20 جون 2025سچ خبریں:سائبر سپورٹ فرنٹ نے ایک بیان میں، جو اس نے اپنے
جون
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت پر مصر کا داخلہ
?️ 13 مئی 2024سچ خبریں: مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا
مئی
فلسطین کی حمایت میں امریکہ اور یورپ میں مظاہرے
?️ 24 اپریل 2022امریکہ کے کئی شہروں بشمول الینوائے میں شکاگو، ٹیکساس میں ہیوسٹن اور
اپریل
Nike Invented Self-Lacing Sneakers Because the Future Is Now
?️ 13 اگست 2022Strech lining hemline above knee burgundy glossy silk complete hid zip little
اگست
واشنگٹن نے حماس کے بارے میں اسرائیل کے دعوے پر سوال اٹھایا
?️ 22 دسمبر 2023سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ اخبار کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات نے
دسمبر
سی ڈی ڈبلیو پی نے سرمایہ کاری کے حصول کیلئے 9 منصوبوں کی منظوری دے دی
?️ 4 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی(سی ڈی ڈبلیو پی) نے
نومبر
فلسطینی راکٹوں کے سامنے صیہونی فوجیوں کی بےبسی
?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں: القسام کے مجاہدین نے "ٹی بی جے” راکٹ سے صیہونی
نومبر
مسجد الاقصی پر صیہونی حملہ 152 فلسطینی زخمی
?️ 15 اپریل 2022سچ خبریں: عسکریت پسند صیہونیوں نے آج جمعہ کی صبح مسجد الاقصی
اپریل