امام بارگاہ میں معصوم شہریوں پر حملہ انتہائی بزدلانہ ہے۔ طارق فضل چودھری

طارق فضل چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی اُمور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ امام بارگاہ میں معصوم شہریوں پر انتہائی حملہ بزدلانہ ہے۔

پمز ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ امام بارگاہ دھماکہ افسوسناک ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائےکم ہے، دہشت گرد اسلام اور امن کے دشمن ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں پرحملہ انتہائی بزدلانہ ہے، غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

دوسری جانب ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں مجموعی طور پر 31 شہادتیں ہوئیں، مختلف ہسپتالوں میں زخمیوں کا علاج جاری ہے، پمز، سی ڈی اے سمیت پولی کلینک ہسپتال میں ہائی الرٹ ہے۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب کا پیرس میں زیر حراست سعودی شہری کے لیے معاوضے کا مطالبہ

?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:فرانس میں سعودی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ وہ

اگر میرے ووٹ پر ڈاکا مارا تو ایسے پیچھا کروں گا وہ عمران خان کو بھول جائیں گے، بلاول بھٹو

?️ 7 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

شہید سید حسن نصراللہؒ کی تدفین پر بمباری کی تجویز کس نے دی؟ صہیونی صحافی کا انکشاف

?️ 15 دسمبر 2025 شہید سید حسن نصراللہؒ کی تدفین پر بمباری کی تجویز کس

اینڈرائیڈ سسٹم کے 8 فیچرز کون سے ہیں؟

?️ 28 اگست 2021سیئول (سچ خبریں) اینڈرائڈ سسٹم کے 8 ایسے فیچرز ہیں‌ جن سے

یورپ میں توانائی کا بحران لوگوں کی خوراک تک پہنچ گیا ہے:بلومبرگ

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:توانائی کے بحران نے انگلینڈ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں

رام اللہ میں چار صہیونی فوجی شدید زخمی

?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:     صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی

?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں:غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ

یمنی فوج کا بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر حملہ، درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے

?️ 30 جون 2021صنعا (سچ خبریں) یمنی فوج نے بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے