?️
اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔
گزشتہ روز صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے الزام لگایا کہ اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کے خلاف پولیٹیکل انجینیئرنگ کر رہی ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے قانون سازوں پر اعتماد کے ووٹ کی کارروائی میں شرکت نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔پرویز الہیٰ کے عمران خان کو دیے گئے مشورے اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ’احتیاط‘ برتنے کے مشورے پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ پرویز الہیٰ کا جنرل باجوہ کے بارے میں اپنا مؤقف ہے اور ہمارا اپنا نقطہ نظر ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ اب تک پی ٹی آئی کے 3 اراکین اسمبلی نے انہیں اطلاع دی ہے کہ انہیں اس مقصد کے لیے رابطہ کیا گیا ہے، انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ نیوٹرلز (فوج) پنجاب میں پیپلزپارٹی کو لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے قانون سازوں پر اعتماد کے ووٹ کی کارروائی میں شرکت نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔
پرویز الہیٰ کے عمران خان کو دیے گئے مشورے اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ’احتیاط‘ برتنے کے مشورے پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ پرویز الہیٰ کا جنرل باجوہ کے بارے میں اپنا مؤقف ہے اور ہمارا اپنا نقطہ نظر ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اب تک پی ٹی آئی کے 3 اراکین اسمبلی نے انہیں اطلاع دی ہے کہ انہیں اس مقصد کے لیے رابطہ کیا گیا ہے، انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ نیوٹرلز (فوج) پنجاب میں پیپلزپارٹی کو لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے قانون سازوں پر اعتماد کے ووٹ کی کارروائی میں شرکت نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے دعویٰ کیا کہ ان کی اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں بلکہ وہ ’انصاف کے حصول کے لیے ’جدوجہد کررہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
2025 میں امریکہ اور چین کے درمیان تصادم کا امکان: امریکی کمانڈر
?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی فضائیہ کے جنرل مائیک منی ہان نے 2025 کے اوائل
جنوری
ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے، چیف جسٹس
?️ 13 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب
مئی
ٹرمپ کا ناقابل معافی گناہ
?️ 12 اگست 2025ٹرمپ کا ناقابل معافی گناہ امریکی جریدے دی اٹلانٹک نے اپنی تازہ
اگست
پیپلز پارٹی کے بغیر کوئی بھی ترمیم نہیں ہوسکتی۔ طلال چوہدری
?️ 4 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے
نومبر
جرمنی میں 10,000 بیکریاں خطرہ میں
?️ 13 ستمبر 2022سچ خبریں: برطانوی ہفتہ وار اکانومسٹ نے ایسوسی ایشن آف جرمن
ستمبر
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی کا تاریخی قانون منظور
?️ 29 نومبر 2024سچ خبریں: آسٹریلوی قانون سازوں نے فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس جیسی
نومبر
امریکہ کا روس کے خلاف تباہ کن پابندیاں لگانے کا اعلان
?️ 3 اگست 2025سچ خبریں: امریکہ کے ناتو میں سفیر "میٹھیو وٹیکر” نے نیوز میکس
اگست
حماس نے غزہ میں اپنی طاقت کی بحال کر لی ہے: صیہونی فوج
?️ 26 نومبر 2025سچ خبریں:صیہونی فوجی حکام نے غزہ میں حماس کی طاقت کی بحالی
نومبر