اسلام آباد مذاکرات نے پائیدار سفارتی فریم ورک کی بنیاد رکھ دی۔ ایرانی سفیر

پاکستان کی ثالثی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات نے پائیدار سفارتی فریم ورک کی بنیاد رکھ دی ہے۔

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ اسلام آباد مذاکرات محض ایک ایونٹ نہیں بلکہ ایک مسلسل عمل ہے، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیک نیتی پر مبنی اقدام پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ پاکستانی اداروں نے مذاکرات کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے انتھک کام کیا، پاکستانی حکومت، فوج، پولیس، فورسز کی انتھک کوششوں سے مذاکرات کا انعقاد ہوا۔

مشہور خبریں۔

آبنائے ہرمز پر ایران کا اختیار

?️ 15 جون 2026سچ خبریں: خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے دعویٰ کیا ہے کہ

ہم جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شامل نہیں ہوں گے: شمالی کوریا

?️ 7 مئی 2026 سچ خبریں:شمالی کوریا نے واضح کر دیا ہے کہ وہ جوہری

ٹرمپ کی رہائش گاہ کے قریب اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم تعینات

?️ 31 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکی خفیہ سروس کی درخواست پر ٹرمپ کی رہائش گاہ

اسرائیل کے خلاف ممکنہ اتحاد؛ قاہرہ اجلاس کے پس پردہ کیا حقائق ہیں؟

?️ 20 جون 2026سچ خبریں:قاہرہ میں مصر، سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے چوتھے اجلاس

مسجد الاقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کی یلغار، تلمودی رسومات کی ادائیگی

?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں:درجنوں صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہو کر تلمودی

آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے ایک بحری جہاز پر حملہ

?️ 29 ستمبر 2026سچ خبریں:برطانوی ادارے برائے بحری تجارت کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرتے

مادورو کا جانشین امریکی حکمت عملی کی ایک اہم کڑی ہے: پولیٹیکو

?️ 7 جنوری 2026 سچ خبریں: غربی میڈیا آؤٹ لیٹ پولیٹیکو نے ایک رپورٹ میں

ایران نے امریکہ سے آمنے سامنے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی

?️ 25 اپریل 2026 سچ خبریں:ایران نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی ذاتی گفتگو کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے