🗓️
سچ خبریں: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ فارم 47 سے متعلق پٹیشنز پر جلد از جلد فیصلہ سنایا جائے۔
اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے جس پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فارم 47 سے اقتدار میں آنے والوں سے بات چیت کسی صورت نہیں ہوگی. تحریک انصاف
انہوں نے کہا کہ آج جمہوریت کی فتح اور آئین و قانون کی بالادستی کا دن ہے۔
مزید پڑھیں: مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن کو فارم 45، 46، 47 کی مصدقہ نقول جمع کرانے کی ہدایت
اسد قیصر نے مزید کہا کہ اس فیصلے سے ثابت ہو گیا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
غزہ جنگ میں نیتن یاہو کا محرک ان کے ذاتی مفادات
🗓️ 22 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیل کے چینل 13 کی طرف سے کرائے گئے ایک سروے
جنوری
روس کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری
🗓️ 12 اگست 2022سچ خبریں:روس کے جنگی طیاروں نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر
اگست
ایلون مسک امریکی حکومت کے لیے سیکریٹری آف اسٹیٹ منتخب
🗓️ 13 نومبر 2024سچ خبریں: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے
نومبر
کیا طالبان امریکہ کے دوست ہو سکتے ہیں؟
🗓️ 30 جولائی 2023سچ خبریں:ذمہ داری اور نگرانی سے متعلق خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی
جولائی
پریانکا چوپڑا نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی
🗓️ 25 مئی 2021ممبئی (سچ خبریں)عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شوبزانڈسٹری میں
مئی
نواز شریف این اے۔130 کی نشست چھوڑ کر ضمنی انتخاب کیلئے عوام میں جائیں، شاہد خاقان
🗓️ 24 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی
مارچ
طالبان اقتدار میں کیسے آئے؟
🗓️ 16 اگست 2021سچ خبریں:طالبان نےافغانستان پر بین الاقوامی اتحاد کی 20 سالوں کی لشکر
اگست
عمران خان اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کریں گے، علیمہ خان
🗓️ 30 دسمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین
دسمبر