آڈیو لیکس معاملہ: نجی شخصیات کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

🗓️

اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ کیا آئین اور قانون شہریوں کی کالز کی نگرانی اور خفیہ ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے، اگر فون ریکارڈنگ کی اجازت ہے تو کون سی اتھارٹی یا ایجنسی کس میکنزم کی تحت ریکارڈنگ کر سکتی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیو لیکس تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جہاں عدالت نے نجی شخصیات کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کو آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سات صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

مشہور خبریں۔

بائیڈن کی مقبولیت میں کمی / امریکی اس کی کارکردگی سے ناخوش

🗓️ 3 دسمبر 2021سچ خبریں:  حالیہ مارننگ کنسلٹ پول کے نتائج سے پتہ چلتا ہے

بھارتی حکام نے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کے لیئے ایک اور ظالمانہ قدم اٹھالیا

🗓️ 2 اگست 2021سرینگر (سچ خبریں)  بھارتی حکومت کی جانب سے آئے دن کشمیریوں کی

یمن کا صیہونی حکومت کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا مطالبہ

🗓️ 24 اکتوبر 2024 سچ خبریں:یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے

افریقہ کے ساتھ انگلینڈ کی ملکہ کے تعلقات سے سامعین برہم

🗓️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:     برطانوی سرکاری میڈیا بی بی سی کو ٹوئٹر پر

چین کا تائیوان کو الٹی میٹم

🗓️ 10 اگست 2022سچ خبریں:     ریاستی کونسل کے دفتر اور عوامی جمہوریہ چین کی

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات یقینی بنائے، سپریم کورٹ

🗓️ 3 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے پر پی

وزیر اعظم نے اسکول کھولنے پر لگائی روک

🗓️ 1 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) تفصیلات کے مطابق ٹیلی فون کالز پر

500 سے زائد طلبہ نے پاک فوج کی مشقوں کا مظاہرہ دیکھا

🗓️ 8 مارچ 2021راولپنڈی(سچ خبریں )بہاولپور کور کے زیر اہتمام پاک فوج کی ٹریننگ مشقوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے