?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے۔
وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
انہوں نے بتایا کہ کارروائیوں کے نتیجے میں افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک جبکہ 665 سے زائد زخمی ہوئے، 188 چیک پوسٹیں تباہ کی گئیں اور 31 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا گیا۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات کے مطابق 192 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور آرٹلری گنز بھی تباہ کی گئیں، انہوں نے کہا کہ افغانستان بھر میں 56 مختلف مقامات کو فضائی کارروائی کے ذریعے مؤثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔
عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آپریشن کے مقاصد کے حصول کے لیے کارروائیاں مؤثر انداز میں جاری رہیں اور دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بھارت کیسے کشمیریوں کی شناخت مٹا رہا ہے؟
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں: علی رضا سید کا کہنا ہے کہ نام نہاد بھارتی
اگست
ترکیہ میں معاشی بحران اور غربت کی لہر
?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: 2025 عیسوی کا سال ختم ہونے میں زیادہ عرصہ باقی نہیں
نومبر
غزہ میں جنگ بندی؛ تل ابیب اپنے جلے ہوئے پیادوں کا کیا کرے گا؟
?️ 10 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ جنگ بندی کی کامیابی کی روشنی میں اس پٹی
اکتوبر
انتہا پسند یہودیوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر فلسطینیوں پر شدید تشدد، درجنوں افراد زخمی ہوگئے
?️ 17 جون 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) انتہا پسند یہودیوں کے فلیگ مارچ کے
جون
نیتن یاہو پر صیہونی میڈیا کی تنقید؛صرف اقتدار کی بقا کی فکر
?️ 19 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے صیہونی قیدیوں کی حالت زار اور مقبوضہ سرزمینوں
نومبر
فلسطینی قیدیوں نے عالمی برادری سے کیا مانگا؟
?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: فلسطینی قیدیوں کی تحریک نے ایک کھلے خط میں مطالبہ
نومبر
الاسکا میٹنگ کی دستاویزات کے ہوٹل میں رہنے کی خبروں پر وائٹ ہاوس کا رد عمل
?️ 18 اگست 2025 الاسکا میٹنگ کی دستاویزات کے ہوٹل میں رہنے کی خبروں پر وائٹ
اگست
مسجد الاقصی چلو
?️ 6 جون 2021سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے ترجمان نے فلسطینی عوام سے صہیونیوں
جون