آپریشن غضب للحق کے دوران قندھار میں 205 کور کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ۔ سکیورٹی ذرائع

قندھار

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے کامیاب فضائی کارروائی کرتے ہوئے قندھار میں افغان طالبان کے 205 کور کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران طالبان کے ایمونیشن ڈپو کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں انہیں بھاری فوجی نقصان اٹھانا پڑا۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت کی جانے والی ان مؤثر اور طاقتور کارروائیوں کا مقصد دہشت گرد عناصر کے نیٹ ورک کو کمزور کرنا اور خطے میں سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔

مشہور خبریں۔

قومی اسمبلی: 94 کھرب 15 ارب روپے کے ٹیکسز کے ساتھ مالی سال 24-2023 کا بجٹ منظور

?️ 25 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) آئی ایم ایف کے مطالبے پر ٹیکس کا ہدف

گوادراورکوئٹہ میں حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے

?️ 7 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے

کرپشن کے الزام میں 140 سے زیادہ سعودی حکام گرفتار

?️ 24 جنوری 2023سچ خبریں:سعودی عرب میں نام نہاد سعودی کرپشن کنٹرول اینڈ کامبیٹنگ آرگنائزیشن

دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر مملکت

?️ 20 مارچ 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ

حماس: اسرائیلی فوج نے متفقہ یلو لائن کو نظر انداز کر دیا

?️ 21 نومبر 2025سچ خبریں: حماس تحریک نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج

چیف جسٹس اطہرمن اللہ پولیس کو پی ٹی آئی قیادت کے خلاف کاروائی سے روک دیا

?️ 12 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے

پنجاب حکومت کا لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت ترین نفاذ کا فیصلہ

?️ 31 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت ترین

چین میں تیار پہلی ہنگور کلاس آبدوز آئندہ سال پاک بحریہ کا حصہ ہوگی، نیول چیف

?️ 3 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے