?️
مظفرآباد (سچ خبریں) آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا، وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے،20 رکنی کابینہ میں اٹھارہ وزرا اور دو مشیر شامل ہیں۔
آزاد کشمیر حکومت کے 2 مشیروں نے بھی اپنےعہدےکا حلف اٹھا لیا،نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف لیا۔
ذرائع کے مطابق حلف اُٹھانے والے وزرا میں سردار جاوید ایوب، میاں وحید، جاوید بڈھانوی، ملک ظفر، دیوان چغتائی وزرا، چوہدری ارشد، قاسم مجیدضیاالقمر، چوہدری رشید، نبیلہ ایوب، رفیق نیئر، یاسر سلطان، بازل نقوی، عامر یاسین اور محمد حسین وزرا میں شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین کے لیے ٹرمپ کے امن منصوبے کا مایوس کن منظرنامہ
?️ 18 اکتوبر 2025یوکراین کے لیے ٹرمپ کے امن منصوبے کا مایوس کن منظرنامہ ماہرین
اکتوبر
سوڈان میں حالات کو پرسکون کرنے اور تنازعات کو روکنے پر ریاض کا زور
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:سوڈانی خود مختاری کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان کے خصوصی ایلچی
مئی
خطے میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کے بڑے نقصانات
?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسرائیلی حکام سے ملاقات میں اعلان
اکتوبر
ترکی کی صوفی جماعتوں میں طاقت اور دولت پر تنازعہ
?️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: حال ہی میں ترکی کے دو مشہور فرقوں اور طریق
اپریل
فلسطین کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کثیر الجماعتی کانفرنس کا آغاز
?️ 7 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے
اکتوبر
اسرائیل خطرناک سیاسی اور سفارتی تنہائی کے قریب:صہیونی میڈیا
?️ 10 ستمبر 2025اسرائیل خطرناک سیاسی اور سفارتی تنہائی کے قریب الجزیرہ کے مطابق صہیونی
ستمبر
حکومت نے عمران خان پر الزامات لگانے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کیا ہے
?️ 16 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات
دسمبر
یہ مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کی عبادت گاہ بنانے کا وقت ہے: کنیسٹ ممبر
?️ 6 مئی 2022سچ خبریں: کنیسٹ کی اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک انتہا پسند رکن ایتمار
مئی