واٹس ایپ نے  ڈبلیو ایچ او سے اشتراک کر لیا

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ری اسٹور کیسے کریں؟

?️

سان فرانسسکو(سچ خبریں) فیس بک کی زیرملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے عالمی ادارۂ صحت کے ساتھ اشتراک کرلیا ہے  جس کے بارے میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صحت کے عالمی دن کے موقع پر ہم  عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ساتھ اشتراک کا فخریہ اعلان کرتے ہیں۔

واٹس ایپ کا یہ اشتراک دراصل کرونا ویکسین کی اہمیت و افادیت سے متعلق آگاہی دینے اور شعور بڑھانے کے لیے ہے جبکہ اس کی مدد سے  پائے جانے والے منفی تاثرات کا خاتمہ بھی ممکن ہوسکے گا۔اس پارٹنر شپ کا مقصد یہ بھی ہے کہ دنیا کا ہرشخص کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا کر خود کو محفوظ رکھے۔

انتظامیہ نے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت ’ویکسین فار آل‘ نامی فیچر متعارف کرایا گیا ہے، جس میں ویکسین لگوانے کی خوشی کے اظہار کے لیے مختلف اسٹیکرز شامل کیے گئے ہیں۔واٹس ایپ کے مطابق فیچر کے تحت اسٹیکر زکے ذریعے ویکسین لگوانے کی پیش کش کی جاسکے گی جبکہ اس کے ذریعے ہیلتھ کیئر ہیروز کی خدمات کو بھی سراہا جاسکے گا۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے سامنے آنے کے بعد واٹس ایپ نے غلط فہمی پر مبنی پیغامات کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے، جس کے تحت کسی بھی پیغام کو فارورڈ کرنے کی تعداد کم کر کے اسے پانچ تک محدود کردیا گیا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

امریکی خارجہ پالیسی دنیا میں تناؤ کا باعث:روس

?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ بیرون ملک امریکی

ہمارا چیف آف آرمی سٹاف بریف کیس میں قیمتی پتھر لے کر گھوم رہا ہے، یہ کیا مذاق ہے؟ ایمل ولی خان

?️ 1 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی سینیٹر ایمل ولی

مغربی کنارے میں وسیع پیمانے پر فلسطینیوں کی گرفتاریاں

?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں اورصیہونی آباد کاروں

امریکی سفارتکاروں کی تحریر الشام کے رہنماؤں سے ملاقات

?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے اعلیٰ

کیا اسرائیل کا جوہری عزائم ایک خیالی تصور ہے؟

?️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: معاریواخبار کے مطابق اسرائیل ایک اہم دوراہے پر ہے، کیونکہ ایرانی

قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے بارے میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کی فون کال کی تفصیلات

?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم

قابض صیہونی منتیں کرنے پر مجبور

?️ 13 مئی 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی پر وحشیانہ حملوں کا آغاز کرنے والی صیہونی

کیا جانوروں کو دل دورہ پڑتا ہے؟ جانئے اس رپورٹ میں

?️ 13 مئی 2021نیویارک(سچ خبریں) کیا جانوروں کو بھی دل دورہ پڑتا ہے اور ہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے