?️
سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ بیرون ملک امریکی سفارت کاروں کی توجہ دنیا بھر میں تشدد کو بھڑکانے کے نئے اقدامات پر مرکوز ہے۔
ٹاس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ہفتے کے روز کہا کہ بیرون ملک امریکی سفارت کاروں کی توجہ دنیا بھر میں کشیدگیوں کو بھڑکانے کے لیے اقدامات کرنے پر مرکوز ہے،رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے جاپان میں امریکی سفیر رحام ایمانوئل کے انٹرویوز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس امریکی سفارت کار نے واضح طور پر کہا کہ امریکی سفیر دنیا بھر میں کر رہے ہیں۔
روسی عہدہ دار کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر نے انہیں اور ان کے ساتھیوں کو ملنے والی ہدایات کا انکشاف کر دیا ہے، زاخارووا کے مطابق امریکی طرز کی تجارتی سفارت کاری کا فروغ امریکی سفارت کاروں کے ایجنڈے میں شامل ہے، زاخارووا کے مطابق عسکریت پسندی کی حوصلہ افزائی اور نئی کشیدگی کو ہوا دینا امریکی سفارتی ایجنڈے میں شامل ہے۔
زاخارووا نے کہا کہ آج امریکی سفارت کاری کا نچوڑ دنیا بھر میں تناؤ پیدا کرنا، استحکام کے ضامن کے طور پر امریکہ کو فروغ دینا اور اس ملک میں اہم وسائل اور ٹیکنالوجیز کو پمپ کرنا ہے، یاد رہے کہ روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدویدیف نے حال ہی میں الجزیرہ کو بتایا کہ ان کا ملک امریکہ اور یورپ کے ساتھ پراکسی جنگ لڑ رہا ہے۔


مشہور خبریں۔
IAEA کو ایران کا مقتدرانہ جواب؛ کیا گروسی کا کھیل ختم ہونے والا ہے؟
?️ 10 جولائی 2025سچ خبریں: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کا بنیادی کام جوہری
جولائی
7 اکتوبر 2023 کو اسرائیلی فوج کی کارکردگی پر شرمندگی محسوس ہوئی:اعلی صیہونی فوج افسر
?️ 21 فروری 2025 سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے سابق شعبہ آپریشنز کے سربراہ نے 7
فروری
نوری المالکی: میں عراقی وزیراعظم کی امیدواری سے دستبردار نہیں ہوں گا
?️ 23 فروری 2026سچ خبریں: عراقی حکومت برائے قانون اتحاد کے سربراہ نوری المالکی نے
فروری
حمزہ شہباز کا گورنر پنجاب کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
?️ 19 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)گورنر پنجاب کے ’حربوں‘ سے پریشان ہوکر حمزہ شہباز نے ان
اپریل
یمن کے خلاف صیہونی خفیہ منصوبے بے نقاب
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں:عبرانی اخبار معاریو نے صیہونی حکومت کے یمن کے خلاف ایک
دسمبر
کیا ایلان مسک منشیات استعمال کرتے ہیں؟ خود ان کا کیا کہنا ہے؟
?️ 2 جون 2025 سچ خبریں:ایلان مسک نے نیویارک ٹائمز کی اُس رپورٹ کو جھوٹ
جون
واٹس ایپ میں یکساں یوزرنیم کا فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا
?️ 18 نومبر 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ایسا نیا فیچر
نومبر
جنوبی وزیرستان: لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، ایک شخص جاں بحق
?️ 2 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں لڑکیوں کے
دسمبر