نوجوان نے فیس بک سے جان چھڑانے کے لئے حیران کن حل نکالا

نوجوان نے فیس بک سے جان چھڑانے کے لئے حیران کن حل نکالا

?️

سان فرانسسکو(سچ خبریں) فیس بک سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز  کے مسلسل استعمال کی عادت بہت بری ہے اور اگر یہ عادت جارہ رہے تو جان لیوا بھی ہو سکتی ہے ایسے میں کئی لوگ جان چھڑانا چاہتے ہیں اور اس کے لیے مختلف طریقے بھی اپناتے ہیں تاہم  منیش سیٹھی نامی نوجوان نے  اس کا حیران کن طریقہ اختیار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سان فرانسکو سے تعلق رکھنے والے بلاگر منیش سیٹھی نے ایک خاتون کو ملازمت پر رکھ لیا ہے  جس کا کام انھیں فیس بک  استعمال کرتا دیکھ کر تھپڑ مارنا ہے۔ کارا نامی خاتون کی خدمات حاصل کرنے کے بعد ان کی کام کی صلاحیت 35 سے 40 فیصد بڑھ گئی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، خاتون کو ملازمت پر رکھنے کے لیے باقاعدہ اشتہار بھی دیا گیا جس کے بعد کارا نامی خاتون کو فی گھنٹہ 8 ڈالر معاوضہ کی پیشکش کرتے ہوئے ملازمت پر رکھ لیا گیا۔

منیش کا اپنی بلاگ پوسٹ میں کہنا ہے کہ کارا نامی خاتون کی خدمات حاصل کرنے کے بعد ان کے کام کی صلاحیت 35 سے 40 فیصد بڑھ کر 98 فیصد ہوگئی ہے۔اس حل پر منیش سیٹھی جہاں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنا وہیں ٹیسلا کے سربراہ  ایلن مسک بھی رد عمل کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے اور انہوں نے بھی اس حیران کن حل پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان تحریک انصاف ’مایوس کن‘ بیانات کے باوجود بات چیت کیلئے تیار

?️ 7 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان

جرائم کرنا اور انکار کردینا؛صیہونیوں کا وطیرہ

?️ 17 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت نے ایک بار پھر فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ

شام میں دہشت گردی پر جوئے کے ساتھ ترکی کے خلاف 5 دھمکیاں

?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران، شمالی شام کی صورت حال

15 سالہ فلسطینی لڑکی کی شہادت طلبانہ کارروائی؛1 صیہونی زخمی

?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں:بین الاقوامی میڈیا نے بتایا کہ یروشلم میں 15 سالہ فلسطینی

’ووٹ لازمی کاسٹ کرو‘، اداکاروں کی عوام سے اپیل

?️ 3 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) حقِ رائے دہی اور ’ووٹ‘ کے دُرست استعمال کی

کیا یوکرین بنے گا دوسرا افغانستان

?️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی ایوان نمائندگان میں

ایران یورپ میں جنگ کے خاتمے کے لیے تعاون کے لیے تیار: باقری

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:   ایک وفد کی سربراہی میں ہنگری کے دورے پر گئے

کیا آپریشن عزم استحکام میں افغانستان کے اندر بھی حملہ ہو سکتا ہے؟ اپوزیشن اتحاد کا کیا کہنا ہے؟

?️ 29 جون 2024سچ خبریں: پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے