مکھیوں‌ کی قدرتی صلاحیت سے متعلق ماہرین کی اہم تحقیق

مکھیوں‌ کی قدرتی صلاحیت سے متعلق ماہرین کی اہم تحقیق

?️

لندن (سچ خبریں) ماہرین نے مطالعے کے دوران اس بات کو تلاش کرنے کی کوشش کی ہے کہ سوتے وقت کون سا جاندار اپنے ارد گرد کے حالات، آہٹ، خوشبو وغیرہ کو محسوس کرتا اور اس پر ردعمل دیتا ہے۔کرہ ارض پر بسنے والے جاندار سونے کے بعد دنیا سے منقطع ہوجاتے ہیں اور پھر انہیں اپنے ارد گرد ہونے والے حالات کے بارے میں کوئی علم نہیں ہوتا۔

حال ہی میں  نیچر کنڈیکٹڈ کی جانب سے ایک مشاہدے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ایک ایسی دلچسپ بات سامنے آئی جسے جان کر ماہرین بھی حیران رہ گیے۔ماہرین کے مطابق 1910 میں بھی اس حوالے سے ایک تحقیق کی جاچکی ہے، جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ان مکھیوں کی لیباٹریز میں افزائش کی جاسکتی ہے۔

امپیریل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محقق  الیس فرنچ نے بتایا کہ سوتے وقت ہر جاندار کی پوزیشن کمزور ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اُس کے شکار ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیند کے دوران دماغ کا متحرک رہنا ضروری ہے تاکہ کسی بھی حرکت پر ردعمل یا جواب دے سکیں۔

ماہرین کو تحقیق کے دوران یہ شواہد ملے کہ پھلوں پر بیٹھنے والی مکھیاں قدرتی طور پر ایسی صلاحیت کی حامل ہیں کہ انہیں بھی انسان کی طرح سوتے وقت آواز کو محسوس ہوتی ہے اور  وہ بدبو کو  بھی محسوس کرتی ہیں۔

تحقیق کے دوران مکھیوں کو ایک بڑی جگہ پر بند کیا گیا اور جب وہ سو گئیں تو کمرے میں تھوڑا سا تیزاب پھینکا گیا، جس کے بعد مکھیوں نے بھن بھنا شروع کیا اور پھر وہ جگہ تبدیل کرتی رہیں،۔ اس سے محققین نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ پھلوں پر بیٹھنے والی مکھیاں سوتے وقت بھی اپنے ارد گرد پیدا ہونے والی بدبو کو محسوس کرتی ہیں اور اس پر وہ الرٹ بھی ہوجاتی ہیں۔

مشہور خبریں۔

کیا مغربی کنارے کی عوام غزہ کے ساتھ ہے؟

?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں: مغربی کنارے کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے نئے سال

غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا مختصر جائزہ

?️ 2 جون 2024سچ خبریں: اس باخبر ذریعے نے بتایا کہ جنگ بندی کے معاہدے کے

اظہار رائے کی آزادی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیلئے شرط ہے، سفیر یورپی یونین

?️ 30 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) یورپی یونین نے پاکستان کو خبردار کیا ہے

تل ابیب اور اس کے اتحادیوں کے درمیان کشیدگی میں شدت

?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: ایک مغربی نیوز سائٹ نے موجودہ حالات میں صہیونی حکام

مشرقی یوکرین کے 90 فیصد لوگ روس میں شامل ہونے کے خواہاں

?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:مشرقی یوکریں میں ہونے والے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا

بحیرہ جاپان کے پانیوں میں روسیوں کا وسیع بحری تجربہ

?️ 5 جون 2023سچ خبریں:المیادین کے مطابق روسی ذرائع نے بحیرہ جاپان کے پانیوں میں

بریکس کا امریکی ڈالر سے چھٹکارا پانے کا منصوبہ

?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:روسی شہر کازان میں حالیہ بریکس اجلاس میں چین، بھارت، ایران

دنیا ایرانی حملوں کے پیش نظر اسرائیل نے نیوی گیشن ایپلی کیشنز بند کردیں

?️ 18 جون 2025سچ خبریں: ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل نے حفاظتی اقدامات کے تحت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے