🗓️
سیئول (سچ خبریں) یو ایس بی موبائل فون چارجر میں لگانے کی وہ معلومات جانیے جو آپ نے کبھی سوچی بھی نہیں ہوں گی۔اکثر صارفین یوایس بی موبائل فون کے چارجر میں لگا کر استعمال کرتے ہیں لیکن انہیں معلوم نہیں ہے کہ یو ایس بی کو موبائل فون چارجر میں لگانے سے کیا ہوتا ہے۔
اس بات سے تو ہم سب ہی واقف ہیں کہ یو ایس بی ایک اسٹوریج ڈیوائس ہے جو کمپیوٹر یا ٹی وی میں لگ کر ڈیٹا ڈسپلے تو کر سکتی ہے مگر اس میں موبائل کے چارجر میں لگ کر الیکٹ کرنٹ کو ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔
اگر آپ نے کبھی ایسا کرنا ہو تو موبائل کے چارجر میں پین ڈرائیو بِنا کسی ڈر کے لگائیں اور چیک کر لیں کوئی بھی نقصان نہیں ہوگا اور نہ ہی یو ایس بی چارج ہوتی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں صارفین کو بتایا گیا تھا کہ ایک موبائل فون دوسرے چارجر سے لگا کر چارج کرنے سے موبائل فون کی چارجنگ پن لوز ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے موبائل میں چارجنگ ہونا بند ہوجاتی ہے۔
دوسرے کا چارجر زیادہ ہائی پاور کا ہو اور آپ کا کم ایمپیئر کا تو اس سے موبائل کی بیٹری بھی خراب ہوسکتی ہے۔موبائل فونز کا اپنا چارجر چھوٹے یا ہلکے بجلی کے جھٹکوں سے اس کو محفوظ رکھتا ہے لیکن جب آپ کوئی دوسرا چارجر لگائیں گے تو وہ آپ کے موبائل فون کو محفوظ نہیں بنا پاتا اور یہی وجہ ہے کہ آپ کا فون جلدی خراب ہوجاتا ہے۔
مشہور خبریں۔
وزیرخزانہ اسحٰق ڈار کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان
🗓️ 1 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی
جون
فلسطینی نے اسرائیلی سے کہا تم دیر سے پہنچے، مشن پورا ہو گیا
🗓️ 19 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے
دسمبر
اسرائیل شیطنت کا مرکز ہے:صیہونی رکن پارلینٹ کا اعتراف
🗓️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:صیہونی کنسیٹ کے ایک رکن نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی
اکتوبر
دہشت گردانہ حملہ میں اسرائیل اور ترکی ملوث
🗓️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے قصی الضحاک نے
دسمبر
افریقی رہنماؤں نے استعمار کا مقابلہ کیسے کیا؟
🗓️ 13 اگست 2023سچ خبریں: افریقہ میں نوآبادیاتی مخالف تحریکیں 19ویں صدی کے آخر اور
اگست
غزہ جنگ کا فاتح کون ہے؟
🗓️ 22 جنوری 2025سچ خبریں: 15 ماہ کے مسلسل حملوں اور بے مثال جرائم کے
جنوری
اسرائیل خطرے میں ہے:نفتالی بینیٹ
🗓️ 22 مئی 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت میں سیاسی بحران کے بعد نفتالی بینیٹ نے اعتراف
مئی
پاکستانی ایٹمی پروگرام کے حقیقی خالق
🗓️ 2 جولائی 2024سچ خبریں: ڈاکٹر رفیع محمد چودھری کو پاکستان میں سائنس اور فزکس
جولائی