🗓️
نیویارک (سچ خبریں)صارفین کو بہتر سہولت فراہم کرنے کی غرض سے گوگل نے اپنی ویڈیو کمیونیکیشن سروس میٹ میں نئے فیچرز کا اضافہ کردیا ہے۔ گوگل میٹ کے ویب ورژن میں اب کسی فرد کے ویب کیم میں کم روشنی کو ڈیٹکٹ کرنے والے سسٹم کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔گوگل میٹ کے ویب ورژن میں اب کسی فرد کے ویب کیم میں کم روشنی کو ڈیٹکٹ کرنے والے سسٹم کا اضافہ کیا جارہا ہے۔
اس ورژن کے تحت جس صارف کی اسکرین پر روشنی کم ہوگی گوگل میٹ خود کال برائٹنس کو بڑھا دے جس کی مدد سے دیگر صارفین اپنے ساتھی کو ویڈیو کال کے دوران دیکھ سکیں گے۔گوگل کے مطابق اکتوبر کے وسط سے یہ فیچر ورک اسپیس، جی سیوٹ بیسک اور بزنس صارفین سمیت تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔
خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے گزشتہ برس لو لائٹ موڈ متعارف کرایا گیا تھا جس کو نئے فیچر کی مدد سے اپ گریڈ کیا گیا ہے، لو لائٹ موڈ کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے جو روشنی کا معائنہ کرنے کے بعد برائٹنس کو بڑھا دیتی ہے۔
مشہور خبریں۔
حماس کو نیتن یاہو کی خفیہ تجویز کی دستاویز میڈیا پر جاری
🗓️ 11 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے 12 ٹی وی چینل کے نیوز چینل
جون
ملک بھر میں بارشوں نے تباہی مچا دی
🗓️ 28 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں مون سون سیزن کے دوران
جولائی
شامی عوام کے ہاتھوں امریکی فوجی قافلہ پسپائی پر مجبور
🗓️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ الحسکہ کے نواح میں
اپریل
پاکستان نے اب تک طالبان کو تسلیم نہیں کیا ہے
🗓️ 30 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر
اگست
الاقصیٰ طوفان کے بعد اسرائیلی ملازمین کی تنخواہوں میں کمی
🗓️ 6 فروری 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز سائٹ داور کی رپورٹ کے مطابق
فروری
پنجاب حکومت کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کرنے کا فیصلہ
🗓️ 12 جون 2022لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا ،
جون
غزہ سے قابضین کا انخلا اور جنگ روکنا اولین ترجیح ہے: حماس
🗓️ 26 مئی 2024سچ خبریں: تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے اس بات پر
مئی
دمشق کے مضافات میں اسرائیلی حملہ؛ 4 شامی فوجی مارے گئے
🗓️ 27 اپریل 2022سچ خبریں: شامی فوج کے فضائی دفاع نے آج صبح بدھ 27
اپریل