?️
نیویارک(سچ خبریں) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے فائیو جی سے لیس آئی آئی فون 13 کے متعدد نئے سیٹ قیمتوں سمیت متعارف کرائے ہیں جو جلد ہی صارفین کی پہنچ میں ہوں گے۔اور صارفین کے لئے ان کی قیمتیں بھی معین کر دی گئی ہیں۔
امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کی جانب سے ایک نئے آئی فون 13 کی لاچنگ اور قیمتوں کا اعلان کیا گیا ہے، ترجمان ایپل کے مطابق آئی 13 کے 4 ماڈلز متعارف کرگئے ہیں۔کمپنی کی جانب سے آئی فون 13 منی، آئی فون 13، آئی فون 13 پرو، آئی فون 13 پرو میکس متعارف کرایا گیا، یہ دوسرا موقع ہے کہ ایپل نے بیک وقت ایک ہی سیریز کے چار فون متعارف کرائے۔
ایپل نے صارفین کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر قسم کے بجٹ کا فون پیش کیا ہے تاکہ خواہش مند افراد اپنی جیب کے حساب سے اسے خرید سکیں۔اب آتے ہیں ایپل کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے فونز کی طرف۔آئی فون 13 منی کا 5.4 انچ، آئی فون 13 کا 6.1 انچ، آئی فون 13 پرو میں 6.1 انچ اور آئی فون 13 پرو میکس کا 6.7 انچ ڈسپلے دیا گیا ہے۔
واضح ہے کہ اس سے قبل آئی فون 12 کے ماڈل میں اتنے بڑے ڈسپلے دیے گئے تھے۔آئی فون 13 منی، قیمت 699 ڈالر، آئی فون 13، قیمت 799 ڈالر، آئی فون 12 پرو، قیمت 999 ڈالر، آئی فون 12 پرو میکس، قیمت 1 ہزار 99 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
مشہور خبریں۔
انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی
?️ 15 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفضیلات کے مطابق انتظامیہ نے سیاحوں کو مری
جنوری
فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
?️ 27 جون 2025راولپنڈی (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد
جون
یمنی فوج کا اسرائیل پر میزائل حملہ؛ بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل
?️ 19 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے یمن کی جانب سے داغے گئے میزائل
مارچ
اس سال یورپ خوش قسمت رہا
?️ 1 فروری 2023سچ خبریں:یورپی ممالک کو آنے والے موسم سرما میں سنگین مسائل کا
فروری
فرحہ فلم کا اثر؛مغربی ضمیر بھی بیدار
?️ 30 دسمبر 2022سچ خبریں:فرحہ ایک ایسی فلم ہے جس نے 1948 میں صیہونی حکومت
دسمبر
بائیڈن ایک بار پھر سعودی عرب کے لیے اپنی لائن پیچھے ہٹے
?️ 6 جنوری 2023سچ خبریں: جرنل وال سٹریٹ نے خبر دی ہے
جنوری
پنجاب حکومت خطرے میں
?️ 13 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب میں سیاسی تبدیلی کے لیے حکمرن اتحاد وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف
ستمبر
لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا رد عمل
?️ 30 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب
جون