?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں لبنان میں 200 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے کہا کہ اسرائیل کے مختلف علاقوں پر کیے گئے حملوں نے لبنان میں بچوں کی ایک بڑی تعداد کو شہید کیا ہے، جبکہ اتوار کو ہونے والے حملوں میں کم از کم سات بچے شہید ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: مغربی ممالک کی غزہ اور لبنان کے خلاف صہیونی ریاست کی جنگ میں غیر معمولی مدد
یونیسف نے بین الاقوامی قوانین کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ بچوں کو جنگی حملوں کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے اور ان کی حفاظت ایک قانونی فرض ہے،اس کے برعکس، اسرائیل غزہ میں بچوں کے قتل عام کی وجہ سے "بچوں کے قاتل” کے طور پر بدنام ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم
لبنان کی وزارت صحت نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 3243 افراد شہید اور 14134 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
یاد رہے کہ صیہونی جب میدان جنگ میں حزب اللہ کے مجاہدین کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں تو بے گناہ عام شہریوں کے خلاف جرائم کرتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
یوکرین اور روس کی جنگ کی تازہ ترین صورتحال
?️ 10 جنوری 2024سچ خبریں:CNN ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے نوٹ کیا کہ حالیہ روسی
جنوری
یورپ ہو یا ایشیا کوئی فرق نہیں پڑتا؛ انکل سام دوست دشمن کسی کے نہیں
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:صدر جزیرۂ تائیوان کے دورہ امریکہ اور اس جزیرے پر اسلحے
مارچ
غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجویز کی تفصیلات
?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: صہیونی ذرائع نے پہلی بار صہیونی رجیم کے چینل 12 کے
ستمبر
سید ہاشم صفی الدین ؛ جہاد سے شہادت تک
?️ 26 ستمبر 2025سچ خبریں: حزب اللہ لبنان کے اراکین قیادت میں شامل ممتاز عسکری
ستمبر
وسطی عراق میں امریکی فوجی رسد کے قافلے پر حملہ
?️ 2 مارچ 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ وسطی عراق میں امریکی
مارچ
ہیومن رائٹس واچ کو سعودی عرب میں کم عمر بچوں کی سزائے موت پر تشویش
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں: ہیومن رائٹس واچ نے سعودی حکام کی جانب سے نابالغوں کو
مارچ
سعودی اتحاد کے کلسٹر بم دھماکے میں 10 یمنی بچے زخمی
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:سعودی اتحاد کے حملوں میں چھوڑے گئے کلسٹر بم پھٹنے سے
ستمبر
سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کے عالمی تیل منڈی پر اثرات
?️ 13 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی تیل کی تنصیبات پر یمن کے ڈرون حملوں کے بعد
اپریل