روس یوکرین جنگ کا ذمہ دار کون؛ٹرمپ کی زبانی

روس یوکرین جنگ کا ذمہ دار کون؛ٹرمپ کی زبانی

?️

سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین پر الزام عائد کیا کہ اس نے روس کے ساتھ جنگ شروع کی تھی، ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرین کو روس کے ساتھ جنگ شروع نہیں کرنی چاہیے تھی۔

روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے اپنے ذاتی گھر مار-اے-لاگو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یوکرین کو جنگ شروع نہیں کرنی چاہیے تھی۔
ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے امکان پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات ہوسکتی ہے ، انہوں نے اس کا امکان ظاہر کیا کہ وہ اس ماہ کے آخر تک پیوٹن سے مل سکتے ہیں۔
یہ ٹرمپ کی وہ باتیں ہیں جو پہلی امریکی ڈپلومیٹک ٹیم کے ریاض روانہ ہونے کے بعد سامنے آئی ہیں، یہ ٹیم روسی ہم منصبوں کے ساتھ یوکرین کی جنگ کو حل کرنے کے لیے مذاکرات کرنے جا رہی تھی۔
امریکی صدر نے یوکرین کے اس خدشے کو مسترد کر دیا کہ وہ ان مذاکرات میں مدعو نہیں کیے گئے ہیں، انہوں نے کہا، آپ کو تین سال پہلے روس کے ساتھ معاہدہ کر لینا چاہیے تھا، آپ کے پاس موقع تھا، جنگ شروع نہیں کرنی چاہیے تھی۔
جو بائیڈن کے صدر ہونے کے باوجود ٹرمپ نے امریکی انتظامیہ کی یوکرین کے حوالے سے پالیسیوں پر تنقید کی اور کہا کہ انہیں یقین ہے کہ وہ اس جنگ کو ختم کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ یوکرین کو انتخابات کرانے چاہیے اور اگر یورپی ممالک امن قائم کرنے کے لیے وہاں امن مشن بھیجنا چاہیں تو وہ اس کی مخالفت نہیں کریں گے۔

مشہور خبریں۔

چین اور امریکہ کشیدگی کم کرنے کے راستے پر

?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں:      سینئر اسسٹنٹ سکریٹری ڈینیل کریٹن برنک نے کیوڈو

ڈیرہ غازی خان میں ایک خوفناک تصادم میں 29 افراد ہلاک

?️ 19 جولائی 2021دیرہ غازی خان (سچ خبریں) ڈیرہ غازی خان انڈس ہائی وے تونسہ

پوشیدہ قوت نےعمران خان رخصتی منصوبہ ترتیب دیا

?️ 24 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پوشیدہ قوت نےعمران خان رخصتی منصوبہ ترتیب دیا،ن لیگ کے وہم

جماعت اسلامی نے 21 مئی کو ملک بھر میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا

?️ 16 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف

یوکرین میں نو نازیوں کے جرائم میں امریکہ اور انگلینڈ شریک

?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:    اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل نمائندے دمتری پولیانسکی

نیتن یاہو نے ان 4 وجوہات کی بنا پر جنگ بندی کو قبول کیا

?️ 29 نومبر 2024سچ خبریں: عطوان نے رائی الیوم نیوز سائٹ پر لکھا کہ نیتن یاہو،

مارگلہ کی ملکیت فوج کو کیسے دی گئی؟ سپریم کورٹ

?️ 12 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے مونال گروپ آف کمپنیز کی

یومِ قدس؛ امام خمینی کا اسلامی منصوبہ، انسانیت کے لیے پیغام اور وحدتِ امت کا موقع

?️ 28 مارچ 2025 سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندے ناصر ابوشریف نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے