🗓️
سچ خبریں: صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی سرحدوں پر مختلف محاذوں پر ہونے والی جھڑپوں میں 40 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
صہیونی فوج نے اعلان کیا کہ لبنان کی سرحدوں پر مزید 40 فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک کتنے صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں؟
عبرانی ذرائع نے یہ معلومات سخت سنسر شپ کے باوجود فراہم کی ہیں، تاہم زخمیوں کی تفصیلات یا ممکنہ ہلاکتوں کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں: پچھلے24 گھنٹے میں کتنے صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں؟صیہونی فوج کا اعلان
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بائیڈن ناکارہ اور اسلام مخالف ہے: مہاتیر محمد
🗓️ 20 اگست 2022سچ خبریں: مہاتیر محمد، جو دو مرتبہ ملائیشیا کے وزیر اعظم
اگست
عائزہ خان ٹک ٹاک پر بھی اپنی مقبولیت میں کامیاب ہوگئیں
🗓️ 28 مئی 2021کراچی ( سچ خبریں) خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام کے
مئی
سعودی عرب امریکہ میں ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے والا ہے:ٹرمپ
🗓️ 1 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا
اپریل
حماس کے بانی شیخ یاسین کی 18ویں برسی / شیخ یاسین کو کیوں قتل کیا گیا؟
🗓️ 23 مارچ 2022سچ خبریں: رامین حسین آبادیاں 18 سال قبل آج کے دن احمد
مارچ
وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا، بلاول بھٹو
🗓️ 23 جنوری 2024چینوٹ: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول
جنوری
میری صرف ایک خواہش ہے: ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں: ٹرمپ
🗓️ 6 فروری 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ اور بینجمن نیتن یاہو نے بند دروازوں کے
فروری
کیا صیہونیوں کو نیتن یاہو کے جھوٹے دعوؤں پر یقین ہے؟
🗓️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: زیادہ تر صہیونی نیتن یاہو کے اس دعوے کو نہیں
اپریل
مسلم لیگ(ن) کا نیا چہرہ لانچ کرنے کی کوشش
🗓️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ ن کی جانب سے حمزہ شہباز کو متحرک
جولائی