امریکی قابضین کا دہشت گردوں کو شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا حکم

امریکی قابضین کا دہشت گردوں کو شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا حکم

?️

سچ خبریں:المیادین چینل نے اطلاع دی ہے کہ امریکی قابضین نے اپنے پیادے دہشت گردوں کو شام کی فوجی پوزیشنوں پر حملہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

دمشق میں موجود المیادین نیوز چینل کے نمائندے نے رپورٹ دی کہ امریکی قابضین قسد فورسز کے زیر اثر دیر الزور کمیٹی کے دہشت گردوں کو حکم دیا کہ وہ شام کی فوجی پوزیشنوں پر حملہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: حلب کی انتظامیہ کو لے کر دہشت گردوں کے درمیان لڑائی، اہم رہنما ہلاک

رپورٹ کے مطابق، اس حملے میں شام کی فوج کی پوزیشنیں شمالی دیر الزور کے  علاقوں الحسینیہ، الصالحیہ، حطلہ، مراط، مظلوم، خشام اور الطابیہ میں واقع تھیں، جنہیں نشانہ بنایا گیا۔

فی الحال، دیر الزور کے شمالی مضافات میں شام کی فوج اور  دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں،رپورٹر کے مطابق، ان دہشت گردوں نے خشام کے علاقے کی طرف 12 مارٹر گولے فائر کیے ہیں۔

مزید پڑھیں: روس اور شام کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ ؛محمد الجولانی کی ہلاکت کا امکان

دوسری جانب، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں ان دہشت گردوں کے حملے کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں تھی اور وہ اس حملے میں ملوث نہیں ہیں لیکن پوری دنیا جانتی ہے کہ وہ کتنا سچ بول رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

خلیج فارس کے ممالک کے لیے چین کی حکمت عملی کیا ہے؟

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:آج خلیج فارس کے ممالک اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات

سعودی عرب میں اجتماعی قتل عام کے بارے میں بین الاقوامی شکایات

?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی بعض تنظیموں اور اداروں نے اقوام متحدہ سے

اٹلی میں پائلٹس اور فلائٹ عملے کی ہڑتال

?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں:   اطالوی ایئر لائنز کے کیبن کریو اور پائلٹس کی اتوار

سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتیں عام شہریوں کو سزا نہیں سنا سکتی، فیصلہ مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب

?️ 21 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور پاکستان تحریک انصاف

مسلمان افغانستان کے عوام کو تنہا مت چھوڑیں:آیت اللہ سیستانی

?️ 10 مئی 2021سچ خبریں:عراقی شیعوں کے مرجع اعلی آیت اللہ سیستانی نے کابل میں

کہا گیا زرعی ٹیکس نہ لگایا تو آئی ایم ایف ٹیم نہیں آئیگی، اور ملک ڈیفالٹ ہوجائے گا، مراد شاہ

?️ 3 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ

کیا سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو بھی پھانسی دی جاتی ہے؟

?️ 17 اگست 2023سچ خبریں: سعودی عرب نے اپنے مصری باپ کو قتل کرنے کے

امریکہ کی طرف سے یوکرین کو بھیجے گئے ہتھیارکو پینٹاگون ٹریک کرنے سے قاصر

?️ 4 فروری 2025سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق افراتفری کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے