سچ خبریں:ترکی کے نوجوانوں کے ایک گروپ نے اسرائیل کے لیے اسلحہ اور گولہ بارود لے جانے والے جرمن جہاز پر حملہ کیا اور اس کے عرشے پر پہنچ کر فلسطینیوں کے حق میں صیہونی ریاست کے خلاف نعرے لگائے۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے نوجوانوں نے جرمن جہاز کاٹرین کے ترکی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر اعتراض کیا۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ میں نسل کشی کے لیے امریکہ نے دئے صیہونی حکومت کو نئے ہتھیار
اس جہاز کا مقصد اسرائیل کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنا بتایا جاتا ہے جس پر ان نوجوانوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیں: بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید ہتھیار بھیجنے کی کوشش میں
احتجاجی نعرے جیسے مردہ باد کاٹرین ، ترکی سے نکل جاؤ، ان نوجوانوں کی فلسطین سے وابستگی اور فلسطینیوں کی حمایت کا مظہر ہیں، اعتراض کرنے والوں نے فلسطینی پرچم بھی لہرایا اور فلسطین کے حق میں مزید نعرے بلند کیے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
انصاراللہ کا انسان دوستی پر مبنی اقدام
جنوری
سعودی عرب اپنے مخالفین کو کیسے خاموش کراتا ہے؟
دسمبر
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، وزیراعظم
مئی
قومی اسمبلی کے اسپیکر نے عہدہ چھوڑنے کی دھمکی دی
مارچ
عمان نے اسرائیلی پروازوں کا گزرنا منسوخ کیا
اکتوبر
اسرائیل اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی
جولائی
ایرانی صدراتی امیدوار
مئی
پی آئی اے کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا
ستمبر