?️
سچ خبریں:ترکی کے نوجوانوں کے ایک گروپ نے اسرائیل کے لیے اسلحہ اور گولہ بارود لے جانے والے جرمن جہاز پر حملہ کیا اور اس کے عرشے پر پہنچ کر فلسطینیوں کے حق میں صیہونی ریاست کے خلاف نعرے لگائے۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے نوجوانوں نے جرمن جہاز کاٹرین کے ترکی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر اعتراض کیا۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ میں نسل کشی کے لیے امریکہ نے دئے صیہونی حکومت کو نئے ہتھیار
اس جہاز کا مقصد اسرائیل کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنا بتایا جاتا ہے جس پر ان نوجوانوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیں: بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید ہتھیار بھیجنے کی کوشش میں
احتجاجی نعرے جیسے مردہ باد کاٹرین ، ترکی سے نکل جاؤ، ان نوجوانوں کی فلسطین سے وابستگی اور فلسطینیوں کی حمایت کا مظہر ہیں، اعتراض کرنے والوں نے فلسطینی پرچم بھی لہرایا اور فلسطین کے حق میں مزید نعرے بلند کیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
آبنائے ہرمز میں انٹرنیٹ کی زیر سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کی ایرانی دھمکی؛ عالمی ڈیجیٹل نظام کس بحران سے دوچار ہوسکتا ہے؟
?️ 21 اکتوبر 2026سچ خبریں:ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کے علاقے میں زیر سمندر
اکتوبر
ٹرمپ کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی
?️ 6 جون 2026سچ خبریں: مختلف عوامی جائزوں کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ
جون
کیا شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام ترک کرے گا؟
?️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اس
مارچ
فلسطینی بچوں کے قتل عام پر شمالی کوریا کا رد عمل
?️ 8 جون 2021سچ خبریں:شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے گذشتہ 12 روز کے دوران
جون
صہیونی جنگی طیاروں کی شمالی غزہ پر بمباری
?️ 18 جون 2021سچ خبریں:نیوز ذرائع کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جمعہ کی صبح
جون
سی سی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
?️ 19 ستمبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) ضلع خیبر میں دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ ناکام بنا
ستمبر
مزاحمتی محاذ ایران اور شہید قاسم سلیمانی جیسے شہداء کا مرہونِ منت ہے:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل
?️ 27 مارچ 2025 سچ خبریں:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم نے منبر
مارچ
اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں، عزیر نبی کے روضہ پر حملہ
?️ 18 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بڑے
اکتوبر