ٹرمپ کا جو بائیڈن پر شدید لفظی حملہ  

ٹرمپ کا جو بائیڈن پر شدید لفظی حملہ  

?️

سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ، یوکرین جنگ اور افغانستان سے انخلا کے معاملے پر اس ملک کے سابق صدر جو بائیڈن کو آڑے ہاتھوں لیا۔  

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سابق صدر جو بائیڈن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن ایک دھوکے باز اور مکار شخص ہے جس نے امریکہ کو روس کے ساتھ ایک حقیقی بحران میں دھکیل دیا ہے۔
 ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ لاکھوں لوگ بلاوجہ مارے گئے، اور اگر ہم جنگ بندی تک نہ پہنچے تو مزید بے گناہ جانیں ضائع ہوں گی۔  روس کے ساتھ حتمی معاہدہ طے پائے گا، اگر میں صدر ہوتا تو یہ جنگ کبھی شروع ہی نہ ہوتی۔ اگر میں صدر ہوتا تو 7 اکتوبر کا حملہ بھی اسرائیل پر نہیں ہوتا۔
 افغانستان سے انخلا پر بھی بائیڈن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کا افغانستان سے انخلا ہماری تاریخ کا سب سے شرمناک دن بن گیا، جبکہ اگر میں صدر ہوتا تو یہ عمل طاقت اور وقار کے ساتھ مکمل ہوتا۔
 ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کے فیصلے امریکہ کی عالمی ساکھ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

پاکستان نے حالیہ بھارتی جارحیت کا صرف جواب نہیں دیا، بازی ہی پلٹ دی، وزیراعظم

?️ 31 مئی 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے

الحدیدہ بندرگاہ ایک فوجی چھاونی ہے: سعودی اتحاد

?️ 20 جنوری 2022سچ خبریں:  سعودی جارح اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے الحدیدہ کی

اسد حکومت کے خاتمے کے بعد امریکی کانگریس کے وفد کا شام کا پہلا دورہ

?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان جمعے کے روز گولانی کی

وائٹ ہاؤس کے اطراف میں نیتن یاہو کی آمد کے خلاف پرزور مظاہرے

?️ 12 فروری 2026 سچ خبریں:الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق، امریکی مظاہرین

بن سلمان کو انصار اللہ کی سخت وارننگ

?️ 9 جنوری 2023سچ خبریں:یمن ابھی تک نہ امن اور نہ ہی جنگ کی حالت

فواد چوہدری کا  مریم نواز کو اہم مشورہ

?️ 18 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی تقریر لکھنے کا ٹاسک دیا اور خود وفد کا حصہ بنایا، شمع جونیجو

?️ 28 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستانی وفد کے ساتھ اقوام متحدہ کی جنرل

اسرائیلی قیدیوں کے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان کی شدید مذمت

?️ 31 جولائی 2025اسرائیلی قیدیوں کے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان کی شدید مذمت صہیونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے