?️
سچ خبریں:ہزاروں لبنانی شہریوں نے بیروت اور دیگر علاقوں میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے خلاف سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا ہے۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی شهاب کی رپورٹ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیل کے ساتھ فریم ورک معاہدے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرے کیے، شہریوں نے اسے نارملائزیشن کی کوشش قرار دیتے ہوئے حکومت، امریکہ اور اسرائیل کے معاہدے کی شدید مخالفت کی۔
رپورٹ کے مطابق بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ کی سڑکوں پر مظاہرے شروع ہوئے، جہاں شہریوں نے اسرائیل کے ساتھ ہونے والے فریم ورک معاہدے کی مخالفت کی جسے وہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش قرار دیتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق لبنانی مظاہرین نے حکومتِ لبنان کے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی سخت مذمت کی اور اسے قومی خودمختاری کے خلاف قرار دیا۔
یہ احتجاج اس وقت سامنے آیا جب لبنانی پارلیمنٹ میں وفاداری برائے مزاحمت دھڑے کے رکن حسن فضل اللہ نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات لبنان کے آئین کے آرٹیکل 52 کے منافی ہیں اور کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دشمنی کی حیثیت کو ختم کرے۔


مشہور خبریں۔
شام کی 6 ہزار ہیکٹر اراضی پر صیہونی قبضہ
?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی فوج نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں 6 ہزار
جولائی
مہنگائی اور کرپشن کی وجہ سے عوام مشکلات کا شکار ہیں: خورشیدشاہ
?️ 1 فروری 2021کراچی(سچ خبریں) کرپشن اور مہنگائی سے متعلق وفاقی حکومت پر تنقید کرتے
فروری
سعودی اتحاد وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید جارح ہوتا جا رہا ہے: انصار اللہ
?️ 16 فروری 2022سچ خبریں:تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد گذشتہ
فروری
وزیراعظم نے راوی پراجیکٹ سے متعلق فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا
?️ 28 جنوری 2022لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے راوی پراجیکٹ سے متعلق لاہور ہائی
جنوری
افغانستان میں کوئی فریق فیورٹ نہیں ہے: وزیر خارجہ
?️ 3 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان
ستمبر
صیہونی حکومت کی جنوب شام میں جارحانہ کارروائیاں جاری
?️ 6 ستمبر 2026سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج نے جنوبی شام میں اپنی مخاصمانہ
ستمبر
آنے والے سالوں کے لیے 5 بڑے چیلنجز
?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: ترکی کو اس وقت بڑے مسائل کا سامنا ہے جو
اگست
بن سلمان کی اپنے دور حکومت میں سعودی عرب کی خدمات
?️ 19 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 2017 میں اقتدار کے
جولائی