?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے شام نے اس ملک کے خلاف صہیونی ریاست کی جارحیتوں پر تنقید کی۔
الجزیرہ نیو ز چینل کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی نمائندے گیر پیڈرسن نے اپنے حالیہ بیان میں زور دے کر کہا کہ جب اسرائیل شام کی فضائی حدود کا غلط استعمال کرتا ہے اور اس کے علاقے میں جارحیت کرتا ہے تو درحقیقت وہ آگ سے کھیل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم شام کی حکومت سے بات چیت کر رہے ہیں اور بین الاقوامی برادری کو دمشق کی مدد کرنی چاہیے،پیڈرسن نے شام پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ بھی کیا۔
اقوام متحدہ کے اہلکار نے مزید کہا کہ صہیونی ریاست کی شام میں فضائی و زمینی جارحیت جارہی ہے جبکہ اس صورتحال میں
بین الاقوامی برادری کی جانب سے شام کی حمایت نہیں کی جارہی ہے، دسری طرف شام پر معاشی پابندیوں کے بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
جبکہ شام پر کنٹرول رکھنے والے دہشت گرد گروہ علویوں اور عام شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں، صہیونی ریاست کی جارحیت پر خاموش ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکہ نے آزادی بیان کو کھلونا بنا رکھا ہے:روس
?️ 24 اپریل 2023سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے
اپریل
کلبھوشن کا معاملہ قومی سلامتی کا ہے: فروغ نسیم
?️ 19 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے کہا ہے
نومبر
اردگان کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
?️ 4 جون 2023سچ خبریں:رجب طیب اردگان نے اپنی مستقبل کی کابینہ کے دو اہم
جون
لبنان کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ حملے جاری
?️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: جنوبی لبنان میں موجود المیادین نیوز چینل کے رپورٹر نے
ستمبر
جنگ کے خاتمے کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ نہیں ہو سکتا: حماس
?️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کی صبح قیدیوں
دسمبر
امریکہ میں وینزویلا کا سفارت خانہ بند
?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں: وینزویلا کے خود ساختہ صدر جوآن گوائیڈو کی خود ساختہ
جنوری
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولے جارہے ہیں، عوام دریائے سندھ کے قریب نہ جائیں، ایڈوائزری جاری
?️ 13 جولائی 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی
جولائی
مصر بھی گیا صیہونیوں کے ہاتھ سے
?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں: مصری پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی
جولائی