🗓️
سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، سعودی وزارت خارجہ نے گزشتہ رات صہیونی حکومت کی جانب سے ایران کی فضائی حدود میں کیے جانے والے حملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے فضائی دفاع کی کامیاب کارکردگی اور ہوشیاری؛عربی میڈیا کی رپورٹ
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم ایران پر فوجی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
اس بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ حملہ ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے اور بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کے صریح خلاف ہے۔
سعودی عرب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قسم کی جارحیت کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کرے۔
مزید پڑھیں: ایران میں دنیا کے سب سے بڑے دفاعی نظام کو شکست دینے کی طاقت
واضح رہے کہ ایرانی فضائی دفاع نے مکمل ہوشیاری کے ساتھ دشمن کی جارحیت کا پتہ لگایا اور انہیں ایران کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی ناکام بنا دیا۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے عربی میڈیا نے ایران پر حملے صیہونی حکومت کی ناکامی پر مبنی رپورٹ پیش کی ہیں۔
مشہور خبریں۔
سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی ڈیٹرنس پاور کو کمزور کیا
🗓️ 29 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے مقبوضہ یروشلم سینٹر کے ایک محقق
اگست
چینی ویکسین کل سے عوام کو لگائی جائے گی
🗓️ 4 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اطلاعات کے مطابق این سی او سی کا اجلاس
اپریل
کونسی کمزوری بائیڈن کو 2024 کے الیکشن میں حصہ لینے سے روکتی ہے؟
🗓️ 11 فروری 2023سچ خبریں:19FortyFive اخبار کے تجزیہ کار ہیریسن کاس نے ایک بیان میں
فروری
لیبیا سے برطانوی سفیر کو نکالنے کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ
🗓️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں:لیبیا میں لندن کے سفارت خانے کی جانب سےاس ملک کی
دسمبر
بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران میں اضافہ
🗓️ 6 اگست 2024سچ خبریں: بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی
اگست
نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی
🗓️ 30 اکتوبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت
اکتوبر
69% امریکی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بائیڈن سے غیر مطمئن
🗓️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں: ABC News-Ipsus کے سروے سے پتا چلا ہے کہ 69 فیصد
دسمبر
عرفان خان کی وہ خواہش جو پوری نہ ہوسکی، اہلیہ کی زبانی
🗓️ 13 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کے سابق لیجنڈری اداکار عرفان خان کی
نومبر