🗓️
سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ نے زلنسکی کے دعوے کو توہمات بیمارگونه قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کے صدر پیوٹن استانبول امن مذاکرات میں شریک نہیں ہوئے ،ماسکو نے واضح کیا کہ مذاکرات میں روسی وفد سینئر ماہرین پر مشتمل تھا۔
روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ صدر ولادیمیر پوتین استانبول میں ہونے والے امن مذاکرات میں شریک تھے۔
رپورٹ کے مطابق ماریا زاخارووا نے کہا کہ زلنسکی کے یہ تصورات بیمار خیالات اور حقیقت سے دور ہیں، ان کا کہنا تھا کہ روس نے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ استانبول میں ہونے والے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی ماہرین پر مشتمل وفد روانہ کیا گیا تھا، نہ کہ صدر پوتین۔
انہوں نے مزید کہا کہ کیا یوکرینی وفد صدر کی آمد کا انتظار کر رہا تھا؟ یہ زلنسکی کی سستی توہم پرستی کی ایک اور مثال ہے۔
یاد رہے کہ ولودیمیر زلنسکی پہلے بھی کئی بار پیوٹن سے براہ راست مذاکرات کی آمادگی ظاہر کر چکے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پاکستان نے بھارت میں زیرحراست کشمیری قائدین کی رہائی کا مطالبہ کیا
🗓️ 30 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے صحافیوں کو ہفتہ
اپریل
توشہ خانہ سے تحائف حاصل کرنے والے تمام اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کی درخواست پر نوٹسز جاری
🗓️ 9 اگست 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف حاصل کر کے
اگست
سید حسن نصراللہ نے امریکہ کا کیسے مذاق اڑایا؟
🗓️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اپنی حالیہ تقریر میں
جنوری
ایران کا مسئلہ حل کرنا بہت آسان ہے؛ٹرمپ کا دعویٰ
🗓️ 15 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر نے نئی بیان بازی کرتے ہوئے ایران پر
اپریل
شکستوں کو چھپانے کے لیے اسرائیل کا جھوٹ کا سہارہ
🗓️ 22 فروری 2022سچ خبریں:ماضی میں چونکہ اسرائیل عربوں کے تئیں خود کو درست سمجھتا
فروری
ترکی میں موساد کے سات جاسوسوں کی گرفتاری
🗓️ 2 فروری 2024سچ خبریں: دنیا کے 28 ممالک میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک
فروری
امریکہ کا شام میں ممکنہ حملوں کا انتباہ
🗓️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے شام کے شہری علاقوں پر ممکنہ
اپریل
شام کو پھر سے کون میدان جنگ بنانے کی کوشش کر رہا ہے؟
🗓️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: شام کے منظر نامے پر ایک بار پھر امریکہ کی
جولائی