?️
سچ خبریں:روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری مدودف نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کو نئے عالمی تنازع میں گھسیٹے جانے کا خطرہ 1945 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری مدودف نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے ایک نئے تنازع میں گھسیٹے جانے کا خطرہ اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
روئٹرز کے مطابق، روس کی حکمران جماعت یونائیٹڈ رشیا کے سربراہ اور روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری مدودف نے آج منگل کو ایک بیان میں دنیا میں ایک نئے اور بڑے تنازع کے خطرے کے بارے میں خبردار کیا۔
یورپ کے روس مخالف مؤقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مدودف نے کہا: دنیا کے ایک نئے تنازع میں گھسیٹے جانے کا خطرہ اس وقت 1945 کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔
دمتری مدودف نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر اس تنازع سے بچنے کی کوشش کرنا انتہائی اہم ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونیوں کا فلیگ مارچ کا راستہ تبدیل کرنے سے انکار
?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مصر اور قطر
مئی
پنجاب میں ویکسین کا عمل روک دیا گیا
?️ 18 جون 2021لاہور (سچ خبریں) پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور 19
جون
سعودی عرب میں استحکام کا واحد راستہ یمن میں امن کا قیام ہے:انصاراللہ
?️ 24 مئی 2023سچ خبریں:یمنی انصاراللہ تحریک کے سربراہ نے استکبار مخالف تقریب کی سالگرہ
مئی
پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت سے ایک اور دھچکا ملنے کا خدشہ
?️ 9 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت کی جانب سے
دسمبر
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر
?️ 23 اگست 2025راولپنڈی (سچ خبریں) آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا
اگست
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ شرجیل میمن
?️ 3 جولائی 2025کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا
جولائی
پاکستان بار کونسل کے ساتھ جھگڑے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن منقسم
?️ 7 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک کی وکلا تنظیموں میں سے ایک سپریم کورٹ
مئی
وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
?️ 17 اپریل 2021دبئی (سچ خبریں) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے
اپریل