🗓️
سچ خبریں: عرب میڈیا نے گذشتہ چند گھنٹوں میں غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملوں میں اضافے کی خبر دی ہے۔
المیادین نیوز چینل کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگجوؤں نے غزہ کی پٹی کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی۔
النصیرات کیمپ میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنانے کے دوران کم از کم 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: رواں سال میں صیہونیوں کے ہاتھوں 300 سے زائد فلسطینیوں کے مکانات تباہ
صیہونی فوجیوں نے رفح شہر کے مغرب میں واقع التل السلطان کے محلے میں متعدد عمارتوں کو مسمار کردیا۔
نیز صیہونی حکومت کے توپ خانے کے حملوں کے باجود فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی رفح شہر میں صیہونی فوج کے ساتھ شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں کے علاوہ لبنان کے جنوبی علاقوں میں بھی آج صبح صیہونی حکومت کے توپ خانے کے حملے دیکھنے میں آئے۔
المیادین نیوز چینل کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے توپ خانے نے لبنان کے جنوب میں واقع کفر شوبا کے علاقے پر شدید گولہ باری کی۔
مزید پڑھیں: صیہونیوں کے ہاتھوں ایک سال میں 953 فلسطینیوں کے مکانات تباہ
توپخانے کے ان حملوں میں جنوبی لبنان میں واقع الخیام کے آس پاس کا علاقہ بھی شامل تھا۔
مشہور خبریں۔
پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے انصاف پسند تعاون کی ضرورت ہے: راجہ پرویز اشرف
🗓️ 5 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو
اکتوبر
اب ہم سر پر کفن باندھ چکے ہیں: فلسطین
🗓️ 11 اگست 2023سچ خبریں:فلسطینی پارلیمنٹ کے نمائندے فتحی قرعاوی نے اعلان کیا کہ مزاحمتی
اگست
فیصل واوڈا الیکشین کمیشن کے خلاف ہائی کورٹ پہنچ گئے
🗓️ 8 مارچ 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نو منتخب سینیٹر
انسٹاگرام صارفین کے لیے بڑی خبر جانئے اس رپورٹ میں
🗓️ 26 مارچ 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) انسٹاگرام ایک اسمارٹ فون سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر
مارچ
کے پی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں تیزکردیں
🗓️ 1 دسمبر 2021خیبر پختونخوا(سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے خیبرپختو نخوا میں بلدیاتی الیکشن کی
دسمبر
پاکستان نے بھارت سے تجارت کرنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا
🗓️ 2 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)حکومت نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مشترکہ طور پر
اپریل
وزیرِ اعظم نے تھر کول بلاک 2 کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا
🗓️ 10 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تھر کول بلاک 2
اکتوبر
شہید حاج قاسم سلیمانی نئی استقامتی حکمت عملیوں کے بانی تھے
🗓️ 31 دسمبر 2022سچ خبریں: دشمنوں کا قلع قمع کرنے والا ایک دور دراز
دسمبر