?️
سچ خبریں:جرمنی میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق اس ملک کے82 فیصد افراد نے غزہ کے خلاف صیہونی فوجی کارروائیوں میں برلن کی حمایت کی مخالفت کی ہے، حالانکہ یورپی ممالک میں جرمنی صہیونی حکومت کی حمایت میں پیش پیش رہا ہے۔
جرمنی میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج کے مطابق، اس ملک کے عوام اسرائیل کے ساتھ اپنے فوجی تعاون کے مخالف ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:جرمن یہودیوں کی شرکت کے ساتھ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے برلن میں زبردست مارچ
جرمن ادارے کورپر کے ذریعے کی گئی اس سروے کے مطابق، 28 فیصد شرکاء نے غزہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ جرمنی کی فوجی حمایت کی مخالفت کی ہے۔
یہ نتائج اس وقت سامنے آئے ہیں جب یورپی ممالک، خاص طور پر جرمنی، اسرائیلی حکومت کے جرائم کی حمایت کر رہے ہیں، جن میں غزہ میں نسل کشی کے واقعات شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:امریکہ اور یورپ میں اسرائیل کا زوال؛ صیہونیوں سے دنیا نفرت کیسے ہوئی؟
یورپی ممالک کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا سلسلہ گزشتہ دو سالوں میں غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے دوران بھی جاری رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو نے پہلی بار غزہ جنگ کو ختم کرنے کی ضرورت کا حوالہ دیا
?️ 29 جون 2025سچ خبریں: اسرائیلی ٹیلی ویژن نے وزیر اعظم کی غزہ جنگ کے
جون
افغانستان بارڈر پر فوج تعینات کر دی گئی ہے
?️ 24 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا
جولائی
سوشل میڈیا پرلوگوں کی عزت اچھالنا قابل تعزیر جرم
?️ 19 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پرلوگوں کی عزت
فروری
صہیونی ریاست کو طوفان الاقصیٰ کے تین انٹلیجنس و سکیورٹی دھچکے
?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں:طوفان الاقصیٰ نے صیہونی سکیورٹی نظام کی بنیادیں ہلا دیں تین
اکتوبر
پی ٹی آئی عوام کے اعتماد کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہے:صدر مملکت
?️ 29 اگست 2021کراچی(سچ خبریں) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پی ٹی
اگست
اسرائیل کا یمن کے غیر فوجی ڈھانچوں پر حملے کا اعتراف
?️ 18 اگست 2025سچ خبریں: صہیونی ریجیم کے ٹی وی چینل 12 نے رپورٹ دیا
اگست
آسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی
?️ 17 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) آسٹرازنیکا کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ
جولائی
تمام صوبوں کو شامل نہیں کیا گیا تو پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا، شہباز شریف
?️ 13 دسمبر 2022سکھر: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
دسمبر