?️
سچ خبریں: عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے صہیونی فوج کے 8200 یونٹ کے کمانڈر کی مستعفی ہونے کا انکشاف کیا۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ صہیونی فوج کی جاسوسی یونٹ 8200 کے کمانڈر یوسی شارییل اپنی عہدے سے استعفیٰ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس سے قبل حزب اللہ لبنان کے حملے کے بعد ان کی زندگی سے متعلق شکوک و شبہات پیدا ہوئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی فوجی افسروں میں ایک بار پھر استعفوں کی لہر
رپورٹ کے مطابق شارییل نے اسرائیلی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہتے ہیں۔
اس حوالے سے مزید تفصیلات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔
مزید پڑھیں: یونٹ 8200 کے فوجیوں کی بھی نیتن یاہو کے خلاف ہڑتال
اس سے قبل الاخبار نامی اخبار نے شارییل کے بارے میں لکھا تھا کہ انہوں نے دو بڑی سکیورٹی غلطیاں کیں؛ پہلی یہ کہ وہ طوفان الاقصی آپریشن کی شناخت میں ناکام رہے اور دوسری یہ کہ انہوں نے اپنے سکیورٹی پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی حقیقی شناخت کو چھ ماہ بعد سوشل میڈیا پر ظاہر کر دیا جس کے بعد وہ کافی دباؤ کا شکار تھے۔


مشہور خبریں۔
ایران کے ساتھ معاہدے کو امریکی قومی سلامتی کو آگے بڑھانا چاہیے: بلنکن
?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جمعے کو برسلز
ستمبر
نیتن یاہو نے اسرائیل کو مکمل شکست دے دی: ایہود بارک
?️ 15 جون 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ میں فوج اور اس حکومت کی کابینہ
جون
عرب دنیا کی سب سے بڑی فوج طاقت کون؟
?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: خصوصی ملٹری ویب سائٹ نے مصری فضائیہ کو جنگی طیاروں
جولائی
ملک بھر میں ویکسینیشن کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ
?️ 11 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں
اگست
کورونا : سندھ حکومت نے نئی پابندیاں عائد کردیں
?️ 24 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرسکے پھیلاؤٔ کو روکنے
مئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 579 کیسز سامنے آئے ہی
?️ 21 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)
جولائی
پنجاب پولیس کی ڈی آئی خان میں کارروائی، 4 خوارجی دہشتگرد ہلاک
?️ 1 جون 2025ڈیرہ غازی خان (سچ خبریں) پنجاب پولیس کی ڈیرہ غازی خان میں
جون
کالعدم تنظیم سے پابندی ہٹانے کا معاملہ، چند وزراء نے سمری پر دستخط نہیں کئے
?️ 7 نومبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) کالعدم تنظیم سے پابندی ہٹانے کے معاملے
نومبر