سچ خبریں: صہیونی حکومت کی فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ پر حملہ کرکے 32 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
شهاب نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی کہ صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر حملوں کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر بھی وحشیانہ حملے کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صہیونیوں نے مغربی کنارے میں فلسطینی قیدیوں کے گھروں کو دھماکے سے اڑا دیا
میڈیا ذرائع کے مطابق، صہیونی فوج نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ پر حملہ کرکے 32 سے زائد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔
اس کے علاوہ، نابلس کے جنوب میں واقع گاؤں مادما میں بھی صہیونی فوج نے کئی گھنٹوں تک حملہ کیا۔
مزید پڑھیں: مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک 3200 فلسطینی گرفتار
اس حملے میں بھی کئی فلسطینی صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اپنی آمدنی سے تین گھر چلا رہی ہوں: عائشہ عمر
جنوری
ہارن کی جگہ بم کا بٹن دبانے سے 21 داعشی اپنے ہی ہاتھوں ہلاک
فروری
اپوزیشن سے عمران خان کو کوئی خطرہ نہیں:شیخ رشید
مارچ
صیہونی حکومت یمنی میزائلوں کے سامنے کیوں بے بس ہے؟ صیہونی میڈیا کی زبانی
دسمبر
عائشہ عمر اور اظفر رحمٰن نئے ڈرامے میں اسکرین پر ایک ساتھ دکھائی دیں گے
ستمبر
شام اور ترکی کے درمیان تعلقات کو بحال کرنےمیں کون سی رکاوٹیں ہیں
نومبر
ترک اپوزیشن لیڈر کی اسرائیل، سعودی عرب اور یونان کو دھمکی
جون
جنگ بندی کے بعد غزہ کی پٹی پر حکومت کیسے ہوگی؟
فروری