لبنانی صدر کا الجولانی فورسز کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

لبنانی صدر کا الجولانی فورسز کے خلاف سخت کارروائی کا حکملبنان کے صدر جوزف عون نے ملک کی مشرقی اور شمال مشرقی سرحدوں پر جاری کشیدگی اور دراندازی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لبنان اس صورت حال کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔  

?️

سچ خبریں:لبنان کے صدر جوزف عون نے ملک کی مشرقی اور شمال مشرقی سرحدوں پر جاری کشیدگی اور دراندازی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لبنان اس صورت حال کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔  

النشرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، صدر جوزف عون نے کہا کہ جو کچھ ہماری سرحدوں پر ہو رہا ہے، وہ ناقابل قبول ہے اور ہم اس صورت حال کو طول دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
صدر عون نے اعلان کیا کہ انہوں نے لبنانی فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ دشمنانہ حملوں کا بھرپور جواب دے اور کسی بھی دہشت گردانہ دراندازی کو روکا جائے۔
صدر عون نے مزید کہا کہ انہوں نے لبنانی وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے شامی ہم منصب سے فوری رابطہ کریں تاکہ دونوں ممالک کی حاکمیت اور سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے، لبنان چاہتا ہے کہ اس معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کیا جائے، لیکن اگر حملے جاری رہے تو فوجی کارروائی ناگزیر ہو گی۔
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب لبنان کی سرحد پر تحریر الشام (جولانی فورسز) کے عناصر کی سرگرمیاں تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں اور لبنانی حکام کسی بھی دہشت گردانہ خطرے کو کچلنے کے لیے تیار ہیں۔

مشہور خبریں۔

شہباز گل کا عمر شریف کے علاج کے لیے اقدامات اٹھانے کا اعلان

?️ 10 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ

امریکہ آنے والے مہینوں میں ہم پر حملہ کرے گا: میکرون

?️ 11 فروری 2026 سچ خبریں:ایمانوئل میکرون، صدراعظم فرانسہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ

پولیس افسران کی مالی مشکلات کے حل کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ محسن نقوی

?️ 15 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے

اسرائیل کا وجود تباہی کے دہانے پر

?️ 18 جنوری 2023سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے نیتن یاہو کی کابینہ

جاسوسوں سے بھرا ہوا بلغراد نیا کاسا بلانکا بنا

?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک کا کہنا ہے کہ اس ملک

السنوار کی کس دھمکی نے صیہونیوں کو خوفزدہ کیا؟

?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:ایک عرب میڈیا آؤٹ لیٹ نے اس خطرناک ترین خطرے کو

حزب اللہ کی آگ میں جھلستا تل ابیب ؛ کیا صیہونی آبادکار اپنے گھروں کو واپس آسکیں گے؟ عطوان

?️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: معروف فلسطینی تجزیہ کار اور رأی الیوم اخبار کے چیف

پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں یورپی یونین کے نمائندے کا بیان

?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:یوروپی یونین کے آئرش نمائندے مِک والیس نے بدھ کے روز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے