?️
سچ خبریں:فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں شہداء کی تعداد 72 ہزار 991 جبکہ زخمیوں کی تعداد 173 ہزار 212 تک پہنچ چکی ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے نتیجے میں غزہ میں شہداء کی تعداد 72 ہزار 991 جبکہ زخمیوں کی تعداد 173 ہزار 212 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید شہداء اور زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
شہاب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں وزارت صحت فلسطین نے آج بدھ کے روز اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 شہداء اور 5 زخمیوں کو علاقے کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
شہداء میں سے ایک کا جسد خاکی ملبے کے نیچے سے نکالا گیا، جبکہ دیگر دو افراد شدید زخموں کے باعث جام شہادت نوش کر گئے۔
وزارت کے بیان کے مطابق 11 اکتوبر کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک 981 افراد شہید، 3104 زخمی اور 783 شہداء کے جسد خاکی ملبے کے نیچے سے نکالے جا چکے ہیں۔
فلسطینی زارت صحت نے غزہ میں ایک بار پھر واضح کیا کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں شہداء کی مجموعی تعداد 72 ہزار 991 اور زخمیوں کی تعداد 173 ہزار 212 ہو چکی ہے۔
وزارت صحت نے زور دے کر کہا کہ اب بھی متعدد متاثرین ملبے تلے اور مختلف راستوں میں پھنسے ہوئے ہیں، تاہم میدان کی موجودہ صورتحال کے باعث امدادی ٹیمیں ان تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔


مشہور خبریں۔
صہیونی حکومت کے خلاف عالمی ردعمل
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: صہیونیستی حکومت اکتوبر 2023 سے غزہ کی مظلوم عوام کے
مئی
ٹرمپ کی جانب سے الجولانی کی حمایت میں تحریری پیغام ارسال
?️ 4 دسمبر 2025 ٹرمپ کی جانب سے الجولانی کی حمایت میں تحریری پیغام ارسال
دسمبر
ہم نے سعودی حکام کو سلمی الشہاب کی سزا پر اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے:امریکہ
?️ 23 اگست 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نےسعودی عرب میں خواتین کے حقوق
اگست
پی ٹی آئی اب مضبوط ترین پارٹی بن کر ابھرے گی
?️ 17 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
نومبر
ترقیاتی منصوبوں کیلئے 26 کھرب 60 ارب روپے کے بجٹ کی سفارش
?️ 3 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی (اے پی سی سی) نے
جون
سندھ پولیس کے اہلکاربھی کوروناکی نئی لہر کی لپیٹ میں
?️ 14 مارچ 2021کراچی(سچ خبریں) کورونا کی نئی لہر سے ملک بھرمیں نئے کیسز آنا
مارچ
پاکستان: بھارت جج، جیوری اور جلاد کے طور پر کام کر رہا ہے
?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نئی دہلی پر
مئی
قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب
?️ 20 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس
مارچ