ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدہ کانگریس کو ارسال

ٹرمپ

?️

سچ خبریں:دونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے سعودی عرب کے ساتھ شہری جوہری تعاون کے معاہدے کو امریکی کانگریس میں منظوری کے لیے بھیج دیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ معاہدہ امریکی کمپنیوں کو سعودی عرب کو شہری جوہری ٹیکنالوجی برآمد کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
امریکی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے رائٹرز کو بتایا کہ یہ معاہدہ، جو جولائی میں طے پایا تھا، صرف اس صورت میں نافذ العمل ہوگا جب سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لائے اور ابراہیم معاہدوں میں شامل ہو۔
یہ معاہدہ پیر کے روز کانگریس کو بھیجا گیا، اور قانون سازوں کو اس کا جائزہ لینے کے لیے 90 دن کا وقت دیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

اماراتی جہاز کے قبضے پر ریاض ناراض

?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں:  متحدہ عرب امارات کے جنگی جہاز کو قبضے میں لینے

سوات: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی لہر کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

?️ 6 مئی 2023سوات: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں دہشتگردی کی لہر کے

بشردوستانہ جدوجہد کے بغیر غزہ میں بچوں کے قاتل پیچھے نہ ہٹتے: کولمبیا کے صدر

?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں:کولمبیا کے صدر گوستاوو پترو نے کہا ہے کہ غزہ کی

چینی حکومت کے سامنے سی آئی اے کے سابق ایجنٹ کا اعتراف

?️ 26 مئی 2024سچ خبریں: امریکی محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ امریکی سینٹرل انٹیلی

کیا امریکی جج ٹرمپ کو سزا دلا پائیں گے ؟

?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: جج جوآن مرکن نے اعلان کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی

چین کی تائیوان کو دھمکی

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:بیجنگ حکومت نے متنبہ کیا ہے کہ تائیوان کو یوکرین کے

روس کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف امریکی قرارداد کے خلاف انتباہ 

?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے حوالے

ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی کو صفر کرنے کی پیشکش مسترد 

?️ 22 جون 2025 سچ خبریں:ایران نے جنیوا مذاکرات میں یورینیم کی مکمل بندش کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے