🗓️
سچ خبریں:امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا نیا معاہدہ ہونے والا ہے۔
آکسیوس اخبار کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے اسرائیلی اور قطری ہم منصبوں کے ساتھ مل کر اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک نئے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا جائزہ لیا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیا
اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیا معاہدہ غزہ پٹی میں 28 روزہ جنگ بندی پر مشتمل ہوگا۔
آکسیوس کے مطابق، اس معاہدے کے تحت حماس 8 اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرے گی جبکہ اسرائیل درجنوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔
آکسیوس نے مزید کہا کہ اسرائیل نے اس عارضی جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے، مگر حماس چاہتی ہے کہ یہ معاہدہ اسرائیل کے لیے ناقابل واپسی اقدامات کی طرف لے جائے۔
مزید پڑھیں: کیا بائیڈن کے دور میں غزہ میں جنگ بندی ہو سکے گی؟وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
امریکی میڈیا کے مطابق، سی آئی اے کے ڈائریکٹر اور قطری وزیر اعظم نے غزہ پٹی میں جزوی معاہدے کے خیال کو عملی طور پر تقویت دینے کا آغاز کر دیا ہے۔
مشہور خبریں۔
بائیڈن خاندان کے کارنامے امریکی کانگریس کی نظر میں
🗓️ 10 اگست 2023سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان کی نگرانی اور احتساب کمیٹی کے سربراہ
اگست
پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین کے اسٹیشن سے کمائی کا فیصلہ کر لیا
🗓️ 11 اگست 2021لاہور ( سچ خبریں) اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین
اگست
ای وی ایم کی مخالفت نہیں کی، جلدبازی میں پورا الیکشن متنازع نہیں بناسکتے، چیف الیکشن کمشنر
🗓️ 7 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے
دسمبر
امریکی انتخاباتی دوڑ کی تازہ ترین صورتحال
🗓️ 10 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکہ میں ہونے والے حالیہ سروے کے نتائج سے معلوم
ستمبر
اسرائیل کے سب سے بڑے دہشت گرد جاسوسی مرکز میں مثال بحران
🗓️ 23 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی فوج کا یونٹ 8200، قابض حکومت کا سب سے
نومبر
الخلیل شہر میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں
🗓️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:فلسطینی میڈیا ذرائع کے مطابق مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں
مارچ
امریکی طلباء کا غزہ میں اسرائیلی جرائم کے خلاف احتجاج
🗓️ 20 مئی 2024سچ خبریں: غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات کے خلاف امریکی طلباء کے
مئی
درفشاں کو کیسے پتا چلا کہ لوگ ان کی ہاٹ تصاویر تلاش کرتے رہتے ہیں، فاطمہ آفندی
🗓️ 6 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ فاطمہ آفندی نے سوال اٹھایا ہے کہ
جون